ان لوگوں کی مثال جنھوں نے اللہ کے سوا اور مددگار بنا رکھے ہیں مکڑی کی مثال جیسی ہے، جس نے ایک گھر بنایا، حالانکہ بے شک سب گھروں سے کمزور تو مکڑی کا گھر ہے، اگر وہ جانتے ہوتے۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
اتَّخَذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اَوۡلِیَآءَ
کَمَثَلِ
الۡعَنۡکَبُوۡتِ
اِتَّخَذَتۡ
بَیۡتًا
وَاِنَّ
اَوۡہَنَ
الۡبُیُوۡتِ
لَبَیۡتُ
الۡعَنۡکَبُوۡتِ
لَوۡ
کَانُوۡا
یَعۡلَمُوۡنَ
مثال
ان کی جنہوں نے
بنا لیے
سوائے
اللہ کے
کچھ ولی/دوست
مانند مثال
ایک مکڑی کے ہے
جس نے بنا لیا
ایک گھر
اور بےشک
سب سے کمزور
گھروں میں
البتہ گھر ہے
مکڑی کا
کاش کہ
ہوتے وہ
وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
اتَّخَذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اَوۡلِیَآءَ
کَمَثَلِ
الۡعَنۡکَبُوۡتِ
اِتَّخَذَتۡ
بَیۡتًا
وَاِنَّ
اَوۡہَنَ
الۡبُیُوۡتِ
لَبَیۡتُ
الۡعَنۡکَبُوۡتِ
لَوۡ
کَانُوۡا
یَعۡلَمُوۡنَ
مثال
ان لوگوں کی
جنہوں نے بنا رکھے ہیں
سوائے اللہ تعالیٰ کے
دوسرے سر پرست
جیسی مثال
مکڑی کی ہے
جو بناتی ہے
ایک گھر
اور یقینا ً
زیادہ کمزور
گھروں میں سے
البتہ گھر ہے
مکڑی کا
اگر
ہو تے وہ
جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَثَلُ
الَّذِيْنَ
اتَّخَذُوْا
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
اَوْلِيَآءَ
كَمَثَلِ
الْعَنْكَبُوْتِ
اِتَّخَذَتْ
بَيْتًا
وَاِنَّ
اَوْهَنَ
الْبُيُوْتِ
لَبَيْتُ
الْعَنْكَبُوْتِ
لَوْ كَانُوْا
يَعْلَمُوْنَ
مثال
وہ لوگ جنہوں نے
بنائے
اللہ کے سوا
مددگار
مانند
مکڑی
اس نے بنایا
ایک گھر
اور بیشک
سب سے کمزور
گھروں میں
گھر ہے
مکڑی کا
کاش ہوتے وہ
جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]