تو ہم نے ہر ایک کو اس کے گناہ میں پکڑ لیا، پھر ان میں سے کوئی وہ تھا جس پر ہم نے پتھرائو والی ہوا بھیجی اور ان میں سے کوئی وہ تھا جسے چیخ نے پکڑ لیا اور ان میں سے کوئی وہ تھا جسے ہم نے زمین میں دھنسا دیا اور ان میں سے کوئی وہ تھا جسے ہم نے غرق کر دیا اور اللہ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرے اور لیکن وہ خود اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکُلًّا
اَخَذۡنَا
بِذَنۡۢبِہٖ
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِ
حَاصِبًا
وَ مِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اَخَذَتۡہُ
الصَّیۡحَۃُ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
خَسَفۡنَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اَغۡرَقۡنَا
وَمَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیَظۡلِمَہُمۡ
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
تو ہر ایک کو
پکڑ لیا ہم نے
بوجہ اس کے گناہ کے
تو ان میں سے کوئی ہے
جو
بھیجی ہم نے
جس پر
پتھروں کی آندھی
اور ان میں سے کوئی ہے
جو
پکڑ لیا اس کو
چنگھاڑ نے
اور ان میں سے کوئی ہے
جو
دھنسا دیا ہم نے
ساتھ اس کے
زمین کو
اور ان میں سے کوئی ہے
جسے
غرق کر دیا ہم نے
اور نہیں
ہے
اللہ
کہ وہ ظلم کرے ان پر
اور لیکن
تھے وہ
اپنی ہی جانوں پر
وہ ظلم کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکُلًّا
اَخَذۡنَا
بِذَنۡۢبِہٖ
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اَرۡسَلۡنَا
عَلَیۡہِ
حَاصِبًا
وَ مِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اَخَذَتۡہُ
الصَّیۡحَۃُ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
خَسَفۡنَا
بِہِ
الۡاَرۡضَ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اَغۡرَقۡنَا
وَمَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیَظۡلِمَہُمۡ
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
تو ہر ایک کو
پکڑا ہم نے
اس کے گناہ میں
پھر ان میں سے
وہ ہے کہ
بھیجی ہم نے
اُس پر
پتھر زدہ ہوا
اور ان میں سے
وہ ہے کہ
آپکڑا اُس کو
زبردست چنگھاڑ نے
اور اُن میں سے
وہ ہے کہ
دھنسا دیا ہم نے
اُس کو
زمین میں
اور اُن میں سے
وہ ہے کہ
غرق کیا ہم نے
اور نہ
تھا
اللہ تعالیٰ
کہ وہ ظلم کرتا اُن پر
اور مگر
تھے وہ
اپنی جانوں پر
خود ہی ظلم کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَكُلًّا
اَخَذْنَا
بِذَنْۢبِهٖ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
اَرْسَلْنَا
عَلَيْهِ
حَاصِبًا
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
اَخَذَتْهُ
الصَّيْحَةُ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
خَسَفْنَا
بِهِ
الْاَرْضَ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ اَغْرَقْنَا
وَمَا كَانَ
اللّٰهُ
لِيَظْلِمَهُمْ
وَلٰكِنْ
كَانُوْٓا
اَنْفُسَهُمْ
يَظْلِمُوْنَ
پس ہر ایک
ہم نے پکڑا
اس کے گناہ پر
تو ان میں سے
جو
ہم نے بھیجی
اس پر
پتھروں کی بارش
اور ان میں سے
جو (بعض)
اس کو پکڑا
چنگھاڑ
اور ان میں سے
جو
ہم نے دھنسا دیا
اس کو
زمین
اور ان میں سے
جو ہم نے غرق کردیا
اور نہیں ہے
اللہ
ظلم کرتا ان پر
اور لیکن (بلکہ)
وہ تھے
خود اپنی جانوں پر
ظلم کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]