اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمھارے لیے تمھی سے بیویاں پیدا کیں، تاکہ تم ان کی طرف (جاکر) آرام پائو اور اس نے تمھارے درمیان دوستی اور مہربانی رکھ دی، بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو غور کرتے ہیں۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ
اَنۡ
خَلَقَ
لَکُمۡ
مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ
اَزۡوَاجًا
لِّتَسۡکُنُوۡۤا
اِلَیۡہَا
وَجَعَلَ
بَیۡنَکُمۡ
مَّوَدَّۃً
وَّرَحۡمَۃً
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
کہ
اس نے پیدا کیے
تمہارے لیے
تمہارے نفسوں سے
جوڑے
تاکہ تم سکون پاؤ
ان کی طرف
اور اس نے ڈال دی
درمیان تمہارے
محبت
اور رحمت
بےشک
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو غورو فکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ
اَنۡ
خَلَقَ
لَکُمۡ
مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ
اَزۡوَاجًا
لِّتَسۡکُنُوۡۤا
اِلَیۡہَا
وَجَعَلَ
بَیۡنَکُمۡ
مَّوَدَّۃً
وَّرَحۡمَۃً
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
یہ کہ
اس نے پیدا کیں
تمہارے لیے
تمہاری جنس سے
بیویاں
تاکہ تم سکون حاصل کرو
ان کی طرف
اور اس نے رکھ دی
درمیان تمہارے
محبت
اور رحمت
بلاشبہ
اس میں
یقیناًبہت سی نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جوغوروفکرکرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓ
اَنْ
خَلَقَ
لَكُمْ
مِّنْ اَنْفُسِكُمْ
اَزْوَاجًا
لِّتَسْكُنُوْٓا
اِلَيْهَا
وَجَعَلَ
بَيْنَكُمْ
مَّوَدَّةً
وَّرَحْمَةً ۭ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يَّتَفَكَّرُوْنَ
اور اس کی نشانیوں سے
کہ
اس نے پیدا کیا
تمہارے لیے
تمہاری جنس سے
جوڑے
تاکہ تم سکون حاصل کرو
ان کی طرف (پاس)
او اس نے کیا
تمہارے درمیان
محبت
اور مہربانی
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں
ان لوگوں کے لیے
وہ (غورو) فکر کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]