اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ وہ ہوائوں کو خوش خبری دینے والیاں بنا کر بھیجتا ہے اور تاکہ تمھیں اپنی کچھ رحمت چکھائے اور تاکہ کشتیاں اس کے حکم سے چلیں اور تاکہ تم اس کا کچھ فضل تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ
اَنۡ
یُّرۡسِلَ
الرِّیَاحَ
مُبَشِّرٰتٍ
وَّلِیُذِیۡقَکُمۡ
مِّنۡ رَّحۡمَتِہٖ
وَلِتَجۡرِیَ
الۡفُلۡکُ
بِاَمۡرِہٖ
وَلِتَبۡتَغُوۡا
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَلَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
کہ
وہ بھیجتا ہے
ہوائیں
خوش خبری دینے والیاں
اور تا کہ وہ چکھائے تمہیں
اپنی رحمت سے
اور تاکہ چلیں
کشتیاں
اس کے حکم سے
اور تاکہ تم تلاش کرو
اس کے فضل میں سے
اور تاکہ تم
تم شکر ادا کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ
اَنۡ
یُّرۡسِلَ
الرِّیَاحَ
مُبَشِّرٰتٍ
وَّلِیُذِیۡقَکُمۡ
مِّنۡ رَّحۡمَتِہٖ
وَلِتَجۡرِیَ
الۡفُلۡکُ
بِاَمۡرِہٖ
وَلِتَبۡتَغُوۡا
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَلَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے
یہ کہ
وہ بھیجتاہے
ہوائیں
بشارت دینے والی
اور تاکہ وہ چکھائےتمہیں
اپنی کچھ رحمت
اور تاکہ چلیں
کشتیاں
اس کے حکم سے
اور تاکہ تم تلاش کرو
اس کا کچھ فضل
اور تاکہ تم
شکرگزار بنو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓ
اَنْ يُّرْسِلَ
الرِّيَاحَ
مُبَشِّرٰتٍ
وَّلِيُذِيْقَكُمْ
مِّنْ رَّحْمَتِهٖ
وَلِتَجْرِيَ
الْفُلْكُ
بِاَمْرِهٖ
وَلِتَبْتَغُوْا
مِنْ
فَضْلِهٖ
وَلَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
اور اس کی نشانیوں سے
کہ وہ بھیجتا ہے
ہوائیں
خوشخبری دینے والی
اور تاکہ وہ تمہیں چکھائے
سے (کا) اپنی رحمت
اور تاکہ چلیں
کشتیاں
اس کے حکم سے
اور تاکہ تم تلاش کرو
سے
اس کا فضل
اور تاکہ تم
تم شکر کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]