اور بلاشبہ یقینا ہم نے تجھ سے پہلے کئی رسول ان کی قوم کی طرف بھیجے تو وہ ان کے پاس واضح دلیلیں لے کر آئے، پھر ہم نے ان لوگوں سے انتقام لیا جنھوں نے جرم کیا اور مومنوں کی مدد کرنا ہم پر لازم ہی تھا۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ قَبۡلِکَ
رُسُلًا
اِلٰی قَوۡمِہِمۡ
فَجَآءُوۡہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَانۡتَقَمۡنَا
مِنَ الَّذِیۡنَ
اَجۡرَمُوۡا
وَکَانَ
حَقًّا
عَلَیۡنَا
نَصۡرُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
بھیجا ہم نے
آپ سے پہلے
کئی رسولوں کو
طرف ان کی قوم کے
تو وہ لائے ان کے پاس
واضح نشانیاں
تو انتقام لیا ہم نے
ان سے جنہوں نے
جرم کیا
اور ہے
حق
ہم پر
مدد کرنا
مومنوں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ قَبۡلِکَ
رُسُلًا
اِلٰی
قَوۡمِہِمۡ
فَجَآءُوۡہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَانۡتَقَمۡنَا
مِنَ الَّذِیۡنَ
اَجۡرَمُوۡا
وَکَانَ
حَقًّا
عَلَیۡنَا
نَصۡرُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناً
بھیجے ہم نے
آپ سے پہلے
رسول
طرف
ان کی قوم کی
چنانچہ وہ لائے تھے ان کے پاس
واضح نشانیاں
تو انتقام لیاہم نے
ان لوگوں سے
جنہوں نے جرم کیا
اور ہے
حق
ہم پر
مدد کرنا
مومنوں کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا
مِنْ قَبْلِكَ
رُسُلًا
اِلٰى
قَوْمِهِمْ
فَجَآءُوْهُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
فَانْتَقَمْنَا
مِنَ
الَّذِيْنَ اَجْرَمُوْا ۭ
وَكَانَ
حَقًّا
عَلَيْنَا
نَصْرُ
الْمُؤْمِنِيْنَ
اور تحقیق ہم نے بھیجے
آپ سے پہلے
بہت سے رسول
طرف
ان کی قومیں
پس وہ ان کے پاس آئے
کھلی نشانیوں کے ساتھ
پھر ہم نے انتقام لیا
سے
وہ جنہوں نے جرم کیا (مجرم)
اور ہے
حق (ذمے)
ہم پر (ہمارا)
مدد
مومن (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]