اور بلاشبہ یقینا ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی کہ اللہ کا شکر کر اور جو شکر کرے تو وہ اپنے ہی لیے شکر کرتا ہے اور جو ناشکری کرے تو یقینا اللہ بہت بے پروا ، بہت تعریفوں والا ہے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
لُقۡمٰنَ
الۡحِکۡمَۃَ
اَنِ
اشۡکُرۡ
لِلّٰہِ
وَمَنۡ
یَّشۡکُرۡ
فَاِنَّمَا
یَشۡکُرُ
لِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
غَنِیٌّ
حَمِیۡدٌ
اور البتہ تحقیق
دی ہم نے
لقمان کو
حکمت
ی کہ
شکر کرو
اللہ کا
اور جو
شکر کرے
تو بےشک
وہ شکر کرتا ہے
اپنی ہی نفس کے لیے
اور جو
ناشکری کرے
تو بےشک
اللہ
بہت بےنیاز ہے
خوب تعریف والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اٰتَیۡنَا
لُقۡمٰنَ
الۡحِکۡمَۃَ
اَنِ
اشۡکُرۡ
لِلّٰہِ
وَمَنۡ
یَّشۡکُرۡ
فَاِنَّمَا
یَشۡکُرُ
لِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
کَفَرَ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
غَنِیٌّ
حَمِیۡدٌ
اور بلاشبہ یقیناً
عطا کی ہم نے
لقمان کو
حکمت
یہ کہ
تم شکراداکرو
اللہ تعالیٰ کا
اور جوکوئی
شکرکرتاہے
تو یقیناً
وہ شکرکرتاہے
اپنے ہی لیے
اور جس نے
ناشکری کی
تو یقیناً
اللہ تعالیٰ
بے نیاز ہے
قابل تعریف ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا
لُقْمٰنَ
الْحِكْمَةَ
اَنِ
اشْكُرْ
لِلّٰهِ ۭ
وَمَنْ
يَّشْكُرْ
فَاِنَّمَا
يَشْكُرُ
لِنَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ كَفَرَ
فَاِنَّ اللّٰهَ
غَنِيٌّ
حَمِيْدٌ
اور البتہ ہم نے دی
لقمان
حکمت
کہ
تم شکر کرو
اللہ کا
اور جو
شکر کرتا ہے
تو اس کے سوا نہیں (صرف)
وہ شکر کرتا ہے
اپنے لیے
اور جس نے ناشکری کی
تو بیشک اللہ
بےنیاز
تعریفوں کے ساتھ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]