کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے جو کچھ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے تمھاری خاطر مسخر کر دیا اور تم پر اپنی کھلی اور چھپی نعمتیں پوری کر دیں، اور لوگوں میں سے کوئی وہ ہے جو اللہ کے بارے میں بغیر کسی علم اور بغیر کسی ہدایت اور بغیر کسی روشن کتاب کے جھگڑا کرتا ہے۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَوۡا
اَنَّ
اللّٰہَ
سَخَّرَ
لَکُمۡ
مَّا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاَسۡبَغَ
عَلَیۡکُمۡ
نِعَمَہٗ
ظَاہِرَۃً
وَّبَاطِنَۃً
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یُّجَادِلُ
فِی اللّٰہِ
بِغَیۡرِ
عِلۡمٍ
وَّلَا
ہُدًی
وَّلَا
کِتٰبٍ
مُّنِیۡرٍ
کیا نہیں
تم نے دیکھا
بےشک
اللہ نے
مسخر کیا
تمہارے لیے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور اس نے تمام کر دیں
تم پر
نعمتیں اپنی
ظاہری
اور باطنی
اور لوگوں میں سے کوئی ہے
جو
جھگڑتا ہے
اللہ کے بارے میں
بغر
علم کے
اور بغیر
ہدایت کے
اور بغیر
کتاب
روشن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَوۡا
اَنَّ
اللّٰہَ
سَخَّرَ
لَکُمۡ
مَّا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاَسۡبَغَ
عَلَیۡکُمۡ
نِعَمَہٗ
ظَاہِرَۃً
وَّبَاطِنَۃً
وَمِنَ النَّاسِ
مَنۡ
یُّجَادِلُ
فِی اللّٰہِ
بِغَیۡرِعِلۡمٍ
وَّلَاہُدًی
وَّلَا کِتٰبٍ
مُّنِیۡرٍ
کیا نہیں
تم دیکھتے
یقیناً
اللہ تعالیٰ نے
کام میں لگا دیا ہے
تمہارے لیے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
اور اس نے پوری کردی ہیں
تم پر
نعمتیں اپنی
کھلی
اور چھپی
اور لوگوں میں سے کوئی ہے
جو
جھگڑا کرتاہے
اللہ تعالیٰ کے بارے میں
بغیرکسی علم کے
اور بغیر ہدایت کے
اور بغیر کسی کتاب کے
روشن
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَوْا
اَنَّ اللّٰهَ
سَخَّرَ
لَكُمْ
مَّا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
وَاَسْبَغَ
عَلَيْكُمْ
نِعَمَهٗ
ظَاهِرَةً
وَّبَاطِنَةً ۭ
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
يُّجَادِلُ
فِي اللّٰهِ
بِغَيْرِ
عِلْمٍ
وَّلَا هُدًى
وَّلَا كِتٰبٍ مُّنِيْرٍ
کیا تم نے نہیں دیکھا
کہ اللہ
مسخر کیا
تمہارے لیے
جو کچھ
آسمانوں میں
اور جو کچھ
زمین میں
اور بھرپور دیں
تم پر (تمہیں)
اپنی نعمتیں
ظاہر
اور پوشیدہ
اور بعض
لوگ
جو
جھگڑتا ہے
اللہ (کے بارہ) میں
بغیر
علم
اور بغیر ہدایت
اور بغیر کتاب روشن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]