لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۶﴾
اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، بے شک اللہ ہی سب سے بے پروا، بے حد خوبیوں والا ہے۔[26]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لِلَّهِ أ ل ه |
To Allah (belongs) |
مَا
|
whatever |
فِي
|
(is) in |
السَّمَاوَاتِ س م و |
the heavens سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
وَالْأَرْضِ أ ر ض |
and the earth |
إِنَّ
|
Indeed |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
هُوَ
|
He |
الْغَنِيُّ غ ن ي |
(is) Free of need غَنِيَ:طویل مدت تک آرام و اطمینان سے رہنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
| غَنِیَ:غنی وہ ہے جسے کسی دوسرے کی احتیاج نہ ہو ، غنی کا تعلق زیادہ تر معاشی اموار سے ہے ۔ مترادفات .غَنِیَ، صَمَد،
|
|
الْحَمِيدُ ح م د |
the Praiseworthy |