وَّ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾
اور اس کی پیروی کر جو تیرے رب کی جانب سے تیری طرف وحی کی جاتی ہے۔ یقینا اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، ہمیشہ پورا باخبر ہے۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاتَّبِعْ ت ب ع |
And follow تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
مَا
|
what |
يُوحَى و ح ي |
is inspired |
إِلَيْكَ
|
to you |
مِنْ
|
from |
رَبِّكَ ر ب ب |
your Lord |
إِنَّ
|
Indeed |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
كَانَ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
بِمَا
|
of what |
تَعْمَلُونَ ع م ل |
you do |
خَبِيرًا خ ب ر |
All-Aware خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
|
|