اور سلیمان کے لیے ہوا کو (تابع کردیا)، اس کا صبح کا چلنا ایک ماہ کا اور شام کا چلنا ایک ماہ کا تھا اور ہم نے اس کے لیے تانبے کا چشمہ بہایا، اور جنوں میں سے کچھ وہ تھے جو اس کے سامنے اس کے رب کے اذن سے کام کرتے تھے اور ان میں سے جو ہمارے حکم سے کجی کرتا ہم اسے بھڑکتی آگ کا کچھ عذاب چکھاتے تھے۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِسُلَیۡمٰنَ
الرِّیۡحَ
غُدُوُّہَا
شَہۡرٌ
وَّرَوَاحُہَا
شَہۡرٌ
وَاَسَلۡنَا
لَہٗ
عَیۡنَ
الۡقِطۡرِ
وَمِنَ الۡجِنِّ
مَنۡ
یَّعۡمَلُ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
بِاِذۡنِ
رَبِّہٖ
وَمَنۡ
یَّزِغۡ
مِنۡہُمۡ
عَنۡ اَمۡرِنَا
نُذِقۡہُ
مِنۡ عَذَابِ
السَّعِیۡرِ
اور سلیمان کے لیے
ہوا کو (مسخر کیا)
صبح کا چلنا اس کا
ایک ماہ کا
اور شام کا چلنا اس کا
ایک ماہ کا
اور بہادیا ہم نے
اس کے لیے
چشمہ
پگھلے ہوئے تانبے کا
اور جنوں میں سے
جو
کام کرتے تھے
اس کے سامنے
اذن سے
اس کے رب کے
اور جو
سرکشی کرتا
ان میں سے
ہمارے حکم سے
ہم چکھاتے اسے
عذاب سے
بھڑکتی ہوئی آگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِسُلَیۡمٰنَ
الرِّیۡحَ
غُدُوُّہَا
شَہۡرٌ
وَّرَوَاحُہَا
شَہۡرٌ
وَاَسَلۡنَا
لَہٗ
عَیۡنَ
الۡقِطۡرِ
وَمِنَ الۡجِنِّ
مَنۡ
یَّعۡمَلُ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
بِاِذۡنِ
رَبِّہٖ
وَمَنۡ
یَّزِغۡ
مِنۡہُمۡ
عَنۡ اَمۡرِنَا
نُذِقۡہُ
مِنۡ عَذَابِ
السَّعِیۡرِ
اور سلیمان کے لیے
ہوا کو
صبح کو چلنا اس کا
ایک مہینے تک
اور شام کو چلنا اس کا
ایک مہینے تک
اور بہادیا ہم نے
اس کے لیے
چشمہ
تانبے کا
اور بعض جنات
جو
کام کرتے تھے
اس کے سامنے
حکم سے
اس کے رب کے
اور جو
سر کشی کر تا
ان میں سے
ہمارے حکم سے
ہم چکھاتے اسے
عذاب سے
بھڑکتی آگ کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِسُلَيْمٰنَ
الرِّيْحَ
غُدُوُّهَا
شَهْرٌ
وَّ رَوَاحُهَا
شَهْرٌ ۚ
وَاَسَلْنَا لَهٗ
عَيْنَ الْقِطْرِ ۭ
وَمِنَ
الْجِنِّ
مَنْ يَّعْمَلُ
بَيْنَ يَدَيْهِ
بِاِذْنِ
رَبِّهٖ ۭ
وَمَنْ
يَّزِغْ
مِنْهُمْ
عَنْ اَمْرِنَا
نُذِقْهُ
مِنْ
عَذَابِ
السَّعِيْرِ
اور سلیمان کے لیے
ہوا
اس کی صبح کی منزل
ایک ماہ
اور شام کی منزل
ایک ماہ
اور ہم نے بہایا اس کے لیے
تانبے کا چشمہ
اور سے
جن
وہ کام کرتے
اس کے سامنے
اذن (حکم) سے
اس کے رب کے
اور جو
کجی کرے گا
ان میں سے
ہمارے حکم سے
ہم اس کو چکھائیں گے
سے۔ کا
عذاب
آگ (دوزخ)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]