اور اللہ ہی نے تمھیں تھوڑی سی مٹی سے پیدا کیا، پھر ایک قطرے سے، پھر اس نے تمھیں جوڑے بنا دیا اور کو ئی مادہ نہ حاملہ ہو تی ہے اور نہ بچہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے اور نہ کسی عمر پانے والے کی عمر بڑھائی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر میں کمی کی جاتی ہے مگر ایک کتاب میں (درج) ہے۔ بلاشبہ یہ اللہ پر بہت آسان ہے۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
خَلَقَکُمۡ
مِّنۡ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ثُمَّ
جَعَلَکُمۡ
اَزۡوَاجًا
وَمَا
تَحۡمِلُ
مِنۡ اُنۡثٰی
وَلَا
تَضَعُ
اِلَّا
بِعِلۡمِہٖ
وَمَا
یُعَمَّرُ
مِنۡ مُّعَمَّرٍ
وَّلَا
یُنۡقَصُ
مِنۡ عُمُرِہٖۤ
اِلَّا
فِیۡ کِتٰبٍ
اِنَّ
ذٰلِکَ
عَلَی اللّٰہِ
یَسِیۡرٌ
اور اللہ نے
پیدا کیا تمہیں
مٹی سے
پھر
نطفے سے
پھر
بنایا تمہیں
جوڑے
اور نہیں
اٹھاتی
کوئی مادہ
اور نہ
وہ جنم دیتی ہے
مگر
ساتھ اس کے علم کے
اور نہیں
عمر دیا جاتا
کوئی عمر دیا ہوا
اور نہ
کمی کی جاتی
اس کی عم میں سے کچھ
مگر
ایک کتاب میں ہے
بےشک
یہ
اللہ پر
بہت آسان ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
خَلَقَکُمۡ
مِّنۡ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
ثُمَّ
جَعَلَکُمۡ
اَزۡوَاجًا
وَمَا
تَحۡمِلُ
مِنۡ اُنۡثٰی
وَلَا تَضَعُ
اِلَّا
بِعِلۡمِہٖ
وَمَا
یُعَمَّرُ
مِنۡ مُّعَمَّرٍ
وَّلَا یُنۡقَصُ
مِنۡ عُمُرِہٖۤ
اِلَّا
فِیۡ کِتٰبٍ
اِنَّ
ذٰلِکَ
عَلَی
اللّٰہِ
یَسِیۡرٌ
اور اللہ تعالیٰ نے
پیدا کیا تمہیں
مٹی سے
پھر
ایک قطرے سے
پھر
اس نے بنائے تمہارے
جوڑے
اور نہیں
حاملہ ہوتی
کوئی مادہ
اور نہ جنتی ہے
مگر
اس کے علم سے
اور نہیں
عمر دی جاتی
کسی عمر پانے والے کو
اور نہ کمی کی جاتی ہے
اس کی عمر میں
مگر
وہ ایک کتاب میں ہے
یقیناً
یہ
اوپر
اللہ تعالیٰ کے
بہت ہی آسان ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
خَلَقَكُمْ
مِّنْ تُرَابٍ
ثُمَّ
مِنْ نُّطْفَةٍ
ثُمَّ جَعَلَكُمْ
اَزْوَاجًا ۭ
وَمَا
تَحْمِلُ
مِنْ اُنْثٰى
وَلَا تَضَعُ
اِلَّا
بِعِلْمِهٖ ۭ
وَمَا
يُعَمَّرُ
مِنْ مُّعَمَّرٍ
وَّلَا يُنْقَصُ
مِنْ عُمُرِهٖٓ
اِلَّا
فِيْ كِتٰبٍ ۭ
اِنَّ
ذٰلِكَ
عَلَي اللّٰهِ
يَسِيْرٌ
اور اللہ
اس نے پیدا کیا تمہیں
مٹی سے
پھر
نطفہ سے
پھر اس نے تمہیں بنایا
جوڑے جوڑے
اور نہ
حاملہ ہوتی ہے
کوئی عورت
اور نہ وہ جنتی ہے
مگر
اس کے علم میں سے
اور نہیں
عمر پاتا
کوئی بڑی عمر والا
اور نہ کمی کی جاتی ہے
اس کی عمر سے
مگر
کتاب میں
بیشک
یہ
اللہ پر
آسان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]