اور دو سمندر برابر نہیں ہوتے، یہ میٹھا پیاس بجھانے والا ہے، جس کا پانی آسانی سے گلے سے اترنے والا ہے اور یہ نمکین ہے کڑوا اور ہر ایک میں سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اور زینت کا سامان نکالتے ہو جو تم پہنتے ہو اور تو اس میں کشتیوں کو دیکھتا ہے پانی کو چیرتی ہو ئی چلنے والی ہیں، تاکہ تم اس کے فضل میں سے (حصہ) تلاش کرو اور تاکہ تم شکر کرو ۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
یَسۡتَوِی
الۡبَحۡرٰنِ
ہٰذَا
عَذۡبٌ
فُرَاتٌ
سَآئِغٌ
شَرَابُہٗ
وَہٰذَا
مِلۡحٌ
اُجَاجٌ
وَمِنۡ کُلٍّ
تَاۡکُلُوۡنَ
لَحۡمًا
طَرِیًّا
وَّتَسۡتَخۡرِجُوۡنَ
حِلۡیَۃً
تَلۡبَسُوۡنَہَا
وَتَرَی
الۡفُلۡکَ
فِیۡہِ
مَوَاخِرَ
لِتَبۡتَغُوۡا
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَلَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور نہیں
برابر ہو سکتے
دو سمندر
یہ
میٹھا ہے
پیاس بجھانے والا ہے
خوش گوار ہے
پانی اس کا
اور یہ
کھاری ہے
نہایت تلخ
اور ہر ایک سے
تم کھاتے ہو
گوشت
ترو تازہ
اور تم نکال لیتے ہو
زیور
تم پہنتے ہو اسے
اور آپ دیکھتے ہیں
کشتیوں کو
اس میں
پھاڑنے والی ہیں
تاکہ تم تلاش کرو
اس کے فضل سے
اور تاکہ تم
تم شکر ادا کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
یَسۡتَوِی
الۡبَحۡرٰنِ
ہٰذَا
عَذۡبٌ
فُرَاتٌ
سَآئِغٌ
شَرَابُہٗ
وَہٰذَا
مِلۡحٌ
اُجَاجٌ
وَمِنۡ کُلٍّ
تَاۡکُلُوۡنَ
لَحۡمًا
طَرِیًّا
وَّتَسۡتَخۡرِجُوۡنَ
حِلۡیَۃً
تَلۡبَسُوۡنَہَا
وَتَرَی
الۡفُلۡکَ
فِیۡہِ
مَوَاخِرَ
لِتَبۡتَغُوۡا
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَلَعَلَّکُمۡ
تَشۡکُرُوۡنَ
اور نہیں
یکساں
دو سمندر
یہ
میٹھا ہے
پیاس بجھانے والا
آسانی سے گلے سے اترنے والاہے
جس کا پانی
اور یہ
کھاری ہے
کڑوا
اور ہرایک سے
تم کھاتے ہو
گوشت
تروتازہ
اور تم نکالتے ہو
زیورات
جسے تم پہنتے ہو
اور تم دیکھتے ہو
جہاز
اس میں
پانی کو چیرنے والے
تاکہ تم تلاش کرو
اس کے فضل میں سے
اور تاکہ تم
شکر ادا کرو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا يَسْتَوِي
الْبَحْرٰنِ ڰ
ھٰذَا
عَذْبٌ فُرَاتٌ
سَآئِغٌ شَرَابُهٗ
وَھٰذَا
مِلْحٌ اُجَاجٌ ۭ
وَمِنْ كُلٍّ
تَاْكُلُوْنَ
لَحْمًا
طَرِيًّا
وَّتَسْتَخْرِجُوْنَ
حِلْيَةً
تَلْبَسُوْنَهَا ۚ
وَتَرَى
الْفُلْكَ
فِيْهِ
مَوَاخِرَ
لِتَبْتَغُوْا
مِنْ فَضْلِهٖ
وَلَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
اور برابر نہیں
دونوں دریا
یہ
شیریں پیاس بجھانے والا
آسان اس کا پینا
اور یہ
شور تلخ
اور ہر ایک سے
تم کھاتے ہو
گوشت
تازہ
اور تم نکالتے ہو
زیور
جس کو پہنتے ہو تم
اور تو دیکھتا ہے
کشتیاں
اس میں
چیرتی ہیں پانی کو
تاکہ تم تلاش کرو
اس کے فضل سے (روزی)
اور تاکہ تم
تم شکر کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]