وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور اس نے سورج اور چاند کو مسخر کر دیا، ہر ایک ایک مقرر وقت تک چل رہا ہے۔ یہی اللہ تمھاراپروردگار ہے، اسی کی بادشاہی ہے اور جن کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے ایک چھلکے کے مالک نہیں۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُوۡلِجُ
الَّیۡلَ
فِی النَّہَارِ
وَیُوۡلِجُ
النَّہَارَ
فِی الَّیۡلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّی
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبُّکُمۡ
لَہُ
الۡمُلۡکُ
وَالَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہٖ
مَا
یَمۡلِکُوۡنَ
مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ
وہ داخل کرتا ہے
رات کو
دن میں
اور وہ داخل کرتا ہے
دن کو
رات میں
اور اس نے مسخر کیا
سورج
اور چاند کو
ہر یک
چل رہا ہے
ایک وقت تک
جو مقرر ہے
یہ ہے
اللہ
رب تمہارا
اسی کے لیے ہے
بادشاہت
اور وہ جنہیں
تم پکارتے ہو
اس کے سوا
نہیں
وہ مالک ہو سکتے
کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُوۡلِجُ
الَّیۡلَ
فِی النَّہَارِ
وَیُوۡلِجُ
النَّہَارَ
فِی الَّیۡلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
کُلٌّ
یَّجۡرِیۡ
لِاَجَلٍ مُّسَمًّی
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبُّکُمۡ
لَہُ
الۡمُلۡکُ
وَالَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہٖ
مَا
یَمۡلِکُوۡنَ
مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ
وہ داخل کرتا ہے
رات کو
دن میں
اور داخل کرتا ہے
دن کو
رات میں
اور اس نے مسخر کر رکھا ہے
سورج کو
اور چاند کو
ہرایک
چل رہاہے
ایک وقت مقررتک کے لیے
یہ ہے
اللہ تعالیٰ
رب تمہارا
اس کی
بادشاہی ہے
اور جن لوگوں کو
تم پکارتے ہو
اس کے سوا
نہیں
وہ ملکیت رکھتے
کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کی بھی
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُوْلِجُ الَّيْلَ
فِي النَّهَارِ
وَيُوْلِجُ النَّهَارَ
فِي الَّيْلِ ۙ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ ڮ
كُلٌّ يَّجْرِيْ
لِاَجَلٍ
مُّسَمًّى ۭ
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ
رَبُّكُمْ
لَهُ الْمُلْكُ ۭ
وَالَّذِيْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ دُوْنِهٖ
مَا يَمْلِكُوْنَ
مِنْ قِطْمِيْرٍ
وہ داخل کرتا ہے رات
دن میں
اور دخل کرتا ہے دن کو
رات میں
اور اس نے مسخر کیا
سورج
اور چاند
ہر ایک چلتا ہے
ایک وقت
مقررہ
یہی ہے اللہ
تمہارا پروردگار
اس کے لیے بادشاہت
اور جن کو
تم پکارتے ہو
اس کے سوا
وہ مالک نہیں
کھجور کی گٹھلی کا چھلکا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]