کہہ دے کیا تم نے اپنے شریکوں کو دیکھا، جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو؟ مجھے دکھاؤ زمین میں سے انھوں نے کون سی چیز پیدا کی ہے، یاآسمانوں میں ان کا کوئی حصہ ہے، یا ہم نے انھیں کوئی کتاب دی ہے کہ وہ اس کی کسی دلیل پر قائم ہیں؟ بلکہ ظالم لوگ، ان کے بعض بعض کو دھوکے کے سوا کچھ وعدہ نہیں دیتے۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
شُرَکَآءَکُمُ
الَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اَرُوۡنِیۡ
مَاذَا
خَلَقُوۡا
مِنَ الۡاَرۡضِ
اَمۡ
لَہُمۡ
شِرۡکٌ
فِی السَّمٰوٰتِ
اَمۡ
اٰتَیۡنٰہُمۡ
کِتٰبًا
فَہُمۡ
عَلٰی بَیِّنَتٍ
مِّنۡہُ
بَلۡ
اِنۡ
یَّعِدُ
الظّٰلِمُوۡنَ
بَعۡضُہُمۡ
بَعۡضًا
اِلَّا
غُرُوۡرًا
کہہ دیجیے
کیا دیکھا تم نے
اپنے شریکوں کو
وہ جنہیں
تم پکارتے ہو
سوائے
اللہ کے
دکھاؤ مجھے
کیا کچھ
انہوں نے پیدا کیا ہے
زمین میں سے
یا
ان کے لیے ہے
کوئی شرکت
آسمانوں میں
یا
دی ہم نے انہیں
کوئی کتاب
تو وہ
ایک واضح دلیل پر ہوں
اس سے
بلکہ
نہیں
وعدہ کرتے
ظالم
بعض ان کے
بعض سے
مگر
دھوکے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَرَءَیۡتُمۡ
شُرَکَآءَکُمُ
الَّذِیۡنَ
تَدۡعُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اَرُوۡنِیۡ
مَاذَا
خَلَقُوۡا
مِنَ الۡاَرۡضِ
اَمۡ
لَہُمۡ
شِرۡکٌ
فِی السَّمٰوٰتِ
اَمۡ
اٰتَیۡنٰہُمۡ
کِتٰبًا
فَہُمۡ
عَلٰی بَیِّنَتٍ
مِّنۡہُ
بَلۡ
اِنۡ
یَّعِدُ
الظّٰلِمُوۡنَ
بَعۡضُہُمۡ
بَعۡضًا
اِلَّا
غُرُوۡرًا
آپ کہہ دیں
کیاتم نے دیکھا
اپنے شریکوں کو
جن کو
تم پکارتے ہو
ماسوا اللہ تعالیٰ کے
دکھاؤ مجھے
کیا کچھ
انہوں نے پیدا کیا
زمین میں سے
یا
ان کا
کوئی حصہ ہے
آسمانوں میں
یا
دی ہم نے انہیں
کوئی کتاب
کہ وہ
کسی دلیل پر ہیں
اس سے
بلکہ
نہیں
وعدہ کرتے
ظالم
ان میں سے بعض
دوسرے سے
سوائے
دھوکے کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَرَءَيْتُمْ
شُرَكَآءَكُمُ
الَّذِيْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۭ
اَرُوْنِيْ
مَاذَا
خَلَقُوْا
مِنَ
الْاَرْضِ
اَمْ
لَهُمْ
شِرْكٌ
فِي السَّمٰوٰتِ ۚ
اَمْ
اٰتَيْنٰهُمْ
كِتٰبًا
فَهُمْ
عَلٰي بَيِّنَةٍ
مِّنْهُ ۚ
بَلْ
اِنْ
يَّعِدُ
الظّٰلِمُوْنَ
بَعْضُهُمْ
بَعْضًا
اِلَّا
غُرُوْرًا
فرما دیں
کیا تم نے دیکھا
اپنے شریک
وہ جنہیں
تم پکارتے ہو
اللہ کے سوا
تم مجھے دکھاؤ
کیا
انہوں نے پیدا کیا
سے
زمین
یا
ان کے لیے
ساجھا
آسمانوں میں
یا
ہم نے دی انہیں
کوئی کتاب
پس (کہ) وہ
دلیل (سند) پر
اس سے ۔ کی
بلکہ
نہیں
وعدے کرتے
ظالم (جمع)
ان کے بعض (ایک)
بعض (دوسرے سے)
سوائے
دھوکہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]