فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۸۳﴾
سو پاک ہے وہ کہ اسی کے ہاتھ میں ہر چیز کی کامل بادشاہی ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔[83]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَسُبْحَانَ س ب ح |
So glory be |
الَّذِي
|
(to) the One who |
بِيَدِهِ ي د ي |
in Whose hand |
مَلَكُوتُ م ل ك |
is (the) dominion مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مترادفات .مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
|
|
كُلِّ ك ل ل |
(of) all كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
شَيْءٍ ش ي أ |
things |
وَإِلَيْهِ
|
and to Him |
تُرْجَعُونَ ر ج ع |
you will be returned |