فَسَاہَمَ فَکَانَ مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۚ
پھر وہ قرعہ میں شریک ہو ا تو ہارنے والوں میں سے ہو گیا۔[141]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَسَاهَمَ س ه م |
Then he drew lots |
فَكَانَ ك و ن |
and was مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنَ
|
of |
الْمُدْحَضِينَ د ح ض |
the losers |