🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الصافات
فَالۡتَقَمَہُ الۡحُوۡتُ وَ ہُوَ مُلِیۡمٌ ﴿۱۴۲﴾
پھر مچھلی نے اسے نگل لیا، اس حال میں کہ وہ مستحق ملامت تھا۔[142]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَالْتَقَمَهُ
ل ق م
Then swallowed him
الْحُوتُ
ح و ت
the fish
وَهُوَ
while he
مُلِيمٌ
ل و م
(was) blameworthy
لَامَ (لوم):کسی کو اس کے کسی فعل پر برا بھلا کہنا، اس کے کام کے نتیجہ پر تنبیہ کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،