اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۷۶﴾
تو کیا وہ ہمارا عذاب جلدی مانگتے ہیں؟[176]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَبِعَذَابِنَا ع ذ ب |
Then is (it) for Our punishment? عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
يَسْتَعْجِلُونَ ع ج ل |
they hasten عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ:جلد بازی ، کسی چیز کو اس کے مناسب وقت سے پہلے حاصل کرنے کی کوشش کرنا کہ وہ صحیح طور پر ادا نہ ہو۔ مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|