(کیا یہ بہترہے) یا وہ شخص جو رات کی گھڑیوں میں سجدہ کرتے ہوئے اور قیا م کر تے ہوئے عبادت کرنے والا ہے، آخرت سے ڈرتا ہے اور اپنے رب کی رحمت کی امید رکھتا ہے؟ کہہ دے کیا برابر ہیں وہ لوگ جو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے؟ نصیحت تو بس عقلوں والے ہی قبول کرتے ہیں۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ ہُوَ
قَانِتٌ
اٰنَآءَ
الَّیۡلِ
سَاجِدًا
وَّقَآئِمًا
یَّحۡذَرُ
الۡاٰخِرَۃَ
وَیَرۡجُوۡا
رَحۡمَۃَ
رَبِّہٖ
قُلۡ
ہَلۡ
یَسۡتَوِی
الَّذِیۡنَ
یَعۡلَمُوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اِنَّمَا
یَتَذَکَّرُ
اُولُواالۡاَلۡبَابِ
کیا بھلا وہ جو
بندگی کرنے والا ہے
گھڑیوں میں
رات کی
سجدہ کرنے والا ہے
اور قیام کرنے والا ہے
ڈرتا ہے
آخرت سے
اور امید رکھتا ہے
رحمت کی
اپنے رب کی
کہہ دیجئے
کیا
برابر ہو سکتے ہیں
وہ جو
علم رکھتے ہیں
اور وہ جو
نہیں وہ علم رکھتے
بےشک
نصیحت پکڑتے ہیں
عقل والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡ
ہُوَ
قَانِتٌ
اٰنَآءَ الَّیۡلِ
سَاجِدًا
وَّقَآئِمًا
یَّحۡذَرُ
الۡاٰخِرَۃَ
وَیَرۡجُوۡا
رَحۡمَۃَ
رَبِّہٖ
قُلۡ
ہَلۡ
یَسۡتَوِی
الَّذِیۡنَ
یَعۡلَمُوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
اِنَّمَا
یَتَذَکَّرُ
اُولُواالۡاَلۡبَابِ
یا جو شخص
وہ
مطیع فرمان ہے
رات کی گھڑیوں میں
سجدہ کرنے والا
اور قیام کرنے والاہے
وہ ڈرتا ہے
آخرت سے
اور امید رکھتا ہے
رحمت کی
اپنے رب کی
آپ کہہ دیں
کیا
برابر ہوسکتے ہیں
وہ لوگ جو
جانتے ہیں
اور جو لوگ
نہیں جانتے
یقیناً
نصیحت قبول کرتے ہیں
عقل والے ہی
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمَّنْ
هُوَ
قَانِتٌ
اٰنَآءَ الَّيْلِ
سَاجِدًا
وَّقَآئِمًا
يَّحْذَرُ
الْاٰخِرَةَ
وَيَرْجُوْا
رَحْمَةَ
رَبِّهٖ ۭ
قُلْ
هَلْ
يَسْتَوِي
الَّذِيْنَ
يَعْلَمُوْنَ
وَالَّذِيْنَ
لَا يَعْلَمُوْنَ ۭ
اِنَّمَا
يَتَذَكَّرُ
اُولُوا الْاَلْبَابِ
یا جو
وہ
عبادت کرنے والا
گھڑیوں میں رات کی
سجدہ کرنے والا
اور قیام کرنے والا
وہ ڈرتا ہے
آخرت
اور امید رکھتا ہے
رحمت
اپنا رب
فرما دیں
کیا
برابر ہیں
وہ لوگ جو
وہ علم رکھتے ہیں
اور وہ لوگ
جو علم نہیں رکھتے ہیں
اس کے سوا نہیں
نصیحت قبول کرتے ہیں
عقل والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]