کہہ دے اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو! اپنے رب سے ڈرو، ان لوگوں کے لیے جنھوں نے اس دنیا میں نیکی کی، بڑی بھلائی ہے اور اللہ کی زمین وسیع ہے، صرف کامل صبر کرنے والوں ہی کو ان کا اجر کسی شمار کے بغیر دیا جائے گا۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰعِبَادِ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوۡا
رَبَّکُمۡ
لِلَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوۡا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
حَسَنَۃٌ
وَاَرۡضُ
اللّٰہِ
وَاسِعَۃٌ
اِنَّمَا
یُوَفَّی
الصّٰبِرُوۡنَ
اَجۡرَہُمۡ
بِغَیۡرِ
حِسَابٍ
کہہ دیجیے
اے میرے بندو
وہ جو
ایمان لائے ہو
ڈرو
اپنے رب سے
ان کے لیے جنہوں نے
اچھا کیا
اس دنیا میں
بھلائی ہے
اور زمین
اللہ کی
وسیع ہے
بےشک
پورا پورا دیئے جائیں گے
صبر کرنے والے
اجر اپنا
بغیر
حساب کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰعِبَادِ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوۡا
رَبَّکُمۡ
لِلَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوۡا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
حَسَنَۃٌ
وَاَرۡضُ
اللّٰہِ
وَاسِعَۃٌ
اِنَّمَا
یُوَفَّی
الصّٰبِرُوۡنَ
اَجۡرَہُمۡ
بِغَیۡرِ
حِسَابٍ
آپ کہہ دیں
اے میرے بندو
جو
ایمان لائے ہو
ڈرو
اپنے رب سے
ان لوگوں کے لیے
جنہوں نے نیکی کی
اس دنیا میں
بڑی بھلائی ہے
اور زمین
اللہ تعالیٰ کی
بڑی وسیع ہے
یقیناً
پورا دیا جائے گا
صبر کرنے والوں کو
ان کا اجر
بغیر
حساب کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
يٰعِبَادِ
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوْا
رَبَّكُمْ ۭ
لِلَّذِيْنَ
اَحْسَنُوْا
فِيْ
هٰذِهِ الدُّنْيَا
حَسَنَةٌ ۭ
وَاَرْضُ اللّٰهِ
وَاسِعَةٌ ۭ
اِنَّمَا
يُوَفَّى
الصّٰبِرُوْنَ
اَجْرَهُمْ
بِغَيْرِ حِسَابٍ
فرمادیں
اے میرے بندو
جو
ایمان لائے
تم ڈرو
اپنا رب
ان کے لیے جنہوں نے
اچھے کام کیے
میں
اس دنیا
بھلائی
اور اللہ کی زمین
وسیع
اس کے سوا نہیں
پورا بدلہ دیا جائے گا
صبر کرنے والے
ان کا اجر
بےحساب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]