اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے سوا کسی کو دلی دوست نہ بنائو، وہ تمھیں کسی طرح نقصان پہنچانے میں کمی نہیں کرتے، وہ ہر ایسی چیز کو پسند کرتے ہیں جس سے تم مصیبت میں پڑو۔ ان کی شدید دشمنی تو ان کے مونہوں سے ظاہر ہو چکی ہے اور جو کچھ ان کے سینے چھپا رہے ہیں وہ زیادہ بڑا ہے۔ بے شک ہم نے تمھارے لیے آیات کھول کر بیان کر دی ہیں، اگر تم سمجھتے ہو۔[118]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَتَّخِذُوۡا
بِطَانَۃً
مِّنۡ دُوۡنِکُمۡ
لَا یَاۡلُوۡنَکُمۡ
خَبَالًا
وَدُّوۡا
مَا عَنِتُّمۡ
قَدۡ
بَدَتِ
الۡبَغۡضَآءُ
مِنۡ اَفۡوَاہِہِمۡ
وَمَا
تُخۡفِیۡ
صُدُوۡرُہُمۡ
اَکۡبَرُ
قَدۡ
بَیَّنَّا
لَکُمُ
الۡاٰیٰتِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡقِلُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم بناؤ
دلی دوست/ رازدان
اپنے علاوہ کو
نہ وہ کمی کریں گے تم سے
کسی خرابی کی
وہ دل سے چاہتے ہیں
کہ مشکل میں پڑو تم
تحقیق
ظاہر ہوگیا
بغض
ان کے مونہوں سے
اور جو
چھپاتے ہیں
سینے ان کے
زیادہ بڑا ہے
تحقیق
واضح کردیں ہم نے
تمہارے لیے
نشانیاں
اگر
ہو تم
تم عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَتَّخِذُوۡا
بِطَانَۃً
مِّنۡ دُوۡنِکُمۡ
لَا
یَاۡلُوۡنَکُمۡ
خَبَالًا
وَدُّوۡا
مَا
عَنِتُّمۡ
قَدۡ
بَدَتِ
الۡبَغۡضَآءُ
مِنۡ اَفۡوَاہِہِمۡ
وَمَا
تُخۡفِیۡ
صُدُوۡرُہُمۡ
اَکۡبَرُ
قَدۡ
بَیَّنَّا
لَکُمُ
الۡاٰیٰتِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تَعۡقِلُوۡنَ
اے لو گو
جو
ایما ن لا ئے ہو
نہ تم بنا ؤ
دلی دوست
سو ا ئے اپنے
نہیں
وه كمی كرتے تم سے
كسی طرح بر با د كر نے میں
وه پسند كرتے ہیں
اس چیز كو جو
مصیبت میں ڈالے تمہیں
یقیناً
ظا ہر ہو چكا
بُغض
ان كے مو نہو ں سے
اور جو
چھپا تے ہیں
سینے ان كے
زیا ده بڑا ہے
یقیناً
کھو ل كر بیا ن كر دی ہیں ہم نے
تمہا رے لیے
آ یا ت
اگر
ہو تم
سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَتَّخِذُوْا
بِطَانَةً
مِّنْ
دُوْنِكُمْ
لَا يَاْلُوْنَكُمْ
خَبَالًا
وَدُّوْا
مَا
عَنِتُّمْ
قَدْ بَدَتِ
الْبَغْضَآءُ
مِنْ
اَفْوَاهِھِمْ
وَمَا
تُخْفِيْ
صُدُوْرُھُمْ
اَكْبَرُ
قَدْ بَيَّنَّا
لَكُمُ
الْاٰيٰتِ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْقِلُوْنَ
اے
جو ایمان لائے (ایمان والو)
نہ بناؤ
دوست (رازدار)
سے
سوائے۔ اپنے
وہ کمی نہیں کرتے
خرابی
وہ چاہتے ہیں
کہ
تم تکلیف پاؤ
البتہ ظاہر ہوچکی
دشمنی
سے
ان کے منہ
اور جو
چھپا ہوا
ان کے سینے
بڑا
ہم نے کھول کر بیان کردیا
تمہارے لیے
آیات
اگر
تم ہو
عقل رکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]