وہ کہیں گے اور کیا تمھارے پاس تمھارے رسول واضح دلیلیں لے کر نہیں آیا کرتے تھے ؟کہیں گے کیوں نہیں ،وہ کہیں گے پھر دعا کرو اور کافروں کی دعا تو بالکل ہی بے کار ہے۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اَوَلَمۡ
تَکُ
تَاۡتِیۡکُمۡ
رُسُلُکُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
قَالُوۡا
بَلٰی
قَالُوۡا
فَادۡعُوۡا
وَمَا
دُعٰٓؤُا
الۡکٰفِرِیۡنَ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
وہ کہیں گے
کیا بھلا نہیں
تھے
آئے تمہارے پاس
رسول تمہارے
ساتھ واضح دلائل کے
وہ کہیں گے
کیوں نہیں
وہ کہیں گے
پس تم دعا کرو
اور نہیں
دعا
کافروں کی
مگر
گمراہی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اَوَلَمۡ
تَکُ
تَاۡتِیۡکُمۡ
رُسُلُکُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
قَالُوۡا
بَلٰی
قَالُوۡا
فَادۡعُوۡا
وَمَا
دُعٰٓؤُا
الۡکٰفِرِیۡنَ
اِلَّا
فِیۡ ضَلٰلٍ
وہ کہیں گے
کیا بھلا نہیں
تھے
آئے تمہارے پاس
رسول تمہارے
واضح دلیلیں لے کر
وہ کہیں گے
کیوں نہیں
وہ کہیں گے
پھر تم ہی دعا کر و
اور نہیں
دعا
کافروں کی
مگر
بے کار ہی ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْٓا
اَوَ لَمْ تَكُ
تَاْتِيْكُمْ
رُسُلُكُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ ۭ
قَالُوْا بَلٰى ۭ
قَالُوْا
فَادْعُوْا ۚ
وَمَا دُعٰٓؤُا
الْكٰفِرِيْنَ
اِلَّا فِيْ
ضَلٰلٍ
وہ کہیں گے
کیا نہیں تھے
تمہارے پاس آتے
تمہارے رسول
نشانیوں کے ساتھ
وہ کہیں گے ہاں
وہ کہیں گے
تو تم پکارو
اور نہ ہوگی پکار
کافروں کی
مگر۔ میں
گمراہی (بےسود)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]