اور وہ چیز جس میں تم نے اختلاف کیا، کوئی بھی چیز ہو تو اس کا فیصلہ اللہ کے سپرد ہے، وہی اللہ میرا رب ہے، اسی پر میں نے بھروسا کیا اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
اخۡتَلَفۡتُمۡ
فِیۡہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
فَحُکۡمُہٗۤ
اِلَی اللّٰہِ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبِّیۡ
عَلَیۡہِ
تَوَکَّلۡتُ
وَاِلَیۡہِ
اُنِیۡبُ
اور جو بھی
اختلاف کیا تم نے
اس میں
کسی چیز سے
تو فیصلہ اس کا
طرف اللہ کے ہے
یہ ہے
اللہ
رب میرا
اسی پر
توکل کیا میں نے
اور اسی کی طرف
میں رجوع کرتا ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
اخۡتَلَفۡتُمۡ
فِیۡہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
فَحُکۡمُہٗۤ
اِلَی اللّٰہِ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبِّیۡ
عَلَیۡہِ
تَوَکَّلۡتُ
وَاِلَیۡہِ
اُنِیۡبُ
اورجو
اختلاف کروتم
اس میں
کچھ بھی
توفیصلہ اُس کا
اللہ تعالیٰ ہی کے سپردہے
وہی ہے
اللہ تعالیٰ
میرارب
اس پر
میں نے بھروسہ کیا
اوراس کی طرف
میں رجوع کرتاہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
اخْتَلَفْتُمْ
فِيْهِ
مِنْ شَيْءٍ
فَحُكْمُهٗٓ
اِلَى اللّٰهِ
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ
رَبِّيْ
عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ
وَاِلَيْهِ
اُنِيْبُ
اور جو بھی
اختلاف کیا تم نے
اس میں
کسی چیز میں سے
تو اس کا فیصلہ کرنا
طرف اللہ کے ہے
یہ ہے اللہ
رب میرا
اسی پر میں نے بھروسہ کیا
اور اسی کی طرف
میں رجوع کرتا ہوں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]