اپنے رب کی دعوت قبول کرو، اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جس کے ٹلنے کی اللہ کی طرف سے کوئی صورت نہیں ،اس دن نہ تمھارے لیے کوئی جائے پناہ ہو گی اور نہ تمھارے لیے انکا ر کی کوئی صورت ہو گی۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَجِیۡبُوۡا
لِرَبِّکُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
یَوۡمٌ
لَّامَرَدَّ
لَہٗ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ مَّلۡجَاٍ
یَّوۡمَئِذٍ
وَّمَا
لَکُمۡ
مِّنۡ نَّکِیۡرٍ
لبیک کہو
اپنے رب کے لیے
اس سے پہلے
کہ
آ جائے
ایک دن
نہیں کوئی ٹلنا
اس کے لیے
اللہ کی طرف سے
نہیں
تمہارے لیے
کوئی جائے پناہ
اس دن
اور نہیں
تمہارے لیے
کوئی انکار کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَجِیۡبُوۡا
لِرَبِّکُمۡ
مِّنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّاۡتِیَ
یَوۡمٌ
لَّا
مَرَدَّلَہٗ
مِنَ اللّٰہِ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ مَّلۡجَاٍ
یَّوۡمَئِذٍ
وَّمَا
لَکُمۡ
مِّنۡ نَّکِیۡرٍ
پکارپرلبیک کہو
اپنے رب کی
اس سے پہلے
یہ کہ
آئے
وہ دن
نہیں
اس کے ٹلنے کی کوئی صورت
اللہ تعالیٰ سے
نہیں
تمہارے لئے
کوئی جائے پناہ
اس دن
اورنہ ہی
تمہارے لئے
انکارکی کوئی صورت(ہوگی)
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِسْتَجِيْبُوْا
لِرَبِّكُمْ
مِّنْ
قَبْلِ
اَنْ يَّاْتِيَ
يَوْمٌ
لَّا مَرَدَّ لَهٗ
مِنَ اللّٰهِ
مَا لَكُمْ
مِّنْ مَّلْجَاٍ
يَّوْمَئِذٍ
وَّمَا لَكُمْ
مِّنْ نَّكِيْرٍ
مان لو۔ قبول کرلو
اپنے رب کے لیے (اپنے رب کی بات کو)
سے
اس (سے) پہلے
کہ آجائے
ایک دن
نہیں پھرنا اس کے لیے۔ ٹلنا اس کے لیے
اللہ کی طرف سے
نہیں تمہارے لیے
کوئی جائے پناہ
اس دن
اور نہیں تمہارے لیے
کوئی انکار کرنا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]