یا تم نے گمان کر لیا کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے، حالانکہ ابھی تک اللہ نے ان لوگوں کو نہیں جانا جنھوں نے تم میں سے جہاد کیا اور تاکہ وہ صبر کرنے والوں کو جان لے۔[142]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
حَسِبۡتُمۡ
اَنۡ
تَدۡخُلُوا
الۡجَنَّۃَ
وَلَمَّا
یَعۡلَمِ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
جٰہَدُوۡا
مِنۡکُمۡ
وَیَعۡلَمَ
الصّٰبِرِیۡنَ
کیا
گمان کیا تم نے
کہ
تم داخل ہوجاؤ گے
جنت میں
حالانکہ ابھی تک نہیں
جانا
اللہ نے
انہیں جنہوں نے
جہاد کیا
تم میں سے
اور (تاکہ) وہ جان لے
صبر کرنے والوکو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
حَسِبۡتُمۡ
اَنۡ
تَدۡخُلُوا
الۡجَنَّۃَ
وَلَمَّا یَعۡلَمِ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
جٰہَدُوۡا
مِنۡکُمۡ
وَیَعۡلَمَ
الصّٰبِرِیۡنَ
یا
تم نے گمان کر لیا
کہ
تم داخل ہو جاؤگے
جنت میں
حالانکہ ابھی تک نہیں جانا
اللہ تعالیٰ نے
ان لوگوں کو
جنہوں نے جہاد کیا
تم میں سے
اور وہ جان لے
صبر کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ حَسِبْتُمْ
اَنْ
تَدْخُلُوا
الْجَنَّةَ
وَلَمَّا
يَعْلَمِ اللّٰهُ
الَّذِيْنَ
جٰهَدُوْا
مِنْكُمْ
وَيَعْلَمَ
الصّٰبِرِيْنَ
کیا تم سمجھتے ہو ؟
کہ
تم داخل ہوگے
جنت
اور ابھی نہیں
اللہ نے معلوم کیا
جو لوگ
جہاد کرنے والے
تم میں سے
معلوم کیا
صبر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]