اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں اور اگر وہ تمھارا ساتھ چھوڑ دے تو وہ کون ہے جو اس کے بعد تمھاری مدد کرے گا اور اللہ ہی پر پس لازم ہے کہ مومن بھروسا کریں۔[160]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
یَّنۡصُرۡکُمُ
اللّٰہُ
فَلَا
غَالِبَ
لَکُمۡ
وَاِنۡ
یَّخۡذُلۡکُمۡ
فَمَنۡ
ذَاالَّذِیۡ
یَنۡصُرُکُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَ عَلَی اللّٰہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
اگر
مدد کرے تمہاری
اللہ
تو نہیں
کوئی غالب آنے والا
تم پر
اور اگر
وہ چھوڑ دے تمہیں
تو کون ہے
وہ جو
مدد کرے گا تمہاری
بعد اس کے
اور اللہ پر ہی
پس چاہیے کہ توکل کیا کریں
ایمان والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
یَّنۡصُرۡکُمُ
اللّٰہُ
فَلَا
غَالِبَ
لَکُمۡ
وَاِنۡ
یَّخۡذُلۡکُمۡ
فَمَنۡ
ذَاالَّذِیۡ
یَنۡصُرُکُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَ عَلَی اللّٰہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
اگر
مدد کرے تمہاری
اللہ تعالیٰ
تو نہیں
کوئی غالب آنے والا
تمہارے لیے
اور اگر
وہ تمہارا ساتھ چھوڑ دے
تو کون ہے
وہ جو
مدد کرے گاتمہاری
بعداس کے
اور اللہ تعالیٰ پر
لازم ہے کہ بھروسہ کریں
ایمان والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
يَّنْصُرْكُمُ
اللّٰهُ
فَلَا غَالِبَ
لَكُمْ
وَاِنْ
يَّخْذُلْكُمْ
فَمَنْ
ذَا
الَّذِيْ
يَنْصُرُكُمْ
مِّنْۢ بَعْدِھٖ
وَ
عَلَي اللّٰهِ
فَلْيَتَوَكَّلِ
الْمُؤْمِنُوْنَ
اگر
وہ مدد کرے تمہاری
اللہ
تو نہیں غالب آنے والا
تم پر
اور اگر
وہ تمہیں چھوڑ دے
تو کون
وہ
جو کہ
وہ تمہاری مدد کرے
اس کے بعد
اور
اللہ پر
چاہیے کہ بھروسہ کریں
ایمان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]