اور کسی نبی کے لیے کبھی ممکن نہیں کہ وہ خیانت کرے، اور جو خیانت کرے گا قیامت کے دن لے کر آئے گا جو اس نے خیانت کی، پھر ہر شخص کو پورا دیا جائے گا جو اس نے کمایا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔[161]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لِنَبِیٍّ
اَنۡ
یَّغُلَّ
وَمَنۡ
یَّغۡلُلۡ
یَاۡتِ
بِمَا
غَلَّ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
ثُمَّ
تُوَفّٰی
کُلُّ
نَفۡسٍ
مَّا
کَسَبَتۡ
وَہُمۡ
لَایُظۡلَمُوۡنَ
اور نہیں
ہے
کسی نبی کے لیے
کہ
وہ خیانت کرے
اور جو کوئی
خیانت کرے گا
وہ لے آئے گا
اس کی جو
اس نے خیانت کی
دن
قیامت کے
پھر
پورا پورا دیا جائے گا
ہر
نفس کو
جو
اس نے کمایا
اور وہ
نہ وہ ظلم کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لِنَبِیٍّ
اَنۡ
یَّغُلَّ
وَمَنۡ
یَّغۡلُلۡ
یَاۡتِ
بِمَا
غَلَّ
یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ
ثُمَّ
تُوَفّٰی
کُلُّ نَفۡسٍ
مَّا
کَسَبَتۡ
وَہُمۡ
لَا
یُظۡلَمُوۡنَ
اور نہیں
ہے
کسی نبی کے لیے
یہ کہ
وہ خیانت کرے
اور جو
خیانت کرے گا
وہ لائے گا
اس کو جو
اس نے خیانت کی
قیامت کے دن
پھر
پورا پورا بد لہ دیا جائے گا
ہر جان کو
جو
اس نے کمایا
اور وہ
نہیں
وہ ظلم کیے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
كَانَ
لِنَبِيٍّ
اَنْ يَّغُلَّ
وَمَنْ
يَّغْلُلْ
يَاْتِ
بِمَا غَلَّ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
ثُمَّ
تُوَفّٰي
كُلُّ نَفْسٍ
مَّا
كَسَبَتْ
وَھُمْ
لَا يُظْلَمُوْنَ
اور نہیں
تھا۔ ہے
نبی کے لیے
کہ چھپائے
اور جو
چھپائے گا
لائے گا
جو اس نے چھپایا
قیامت کے دن
پھر
پورا پائے گا
ہر شخص
جو
اس نے کمایا
اور وہ
ظلم نہ کیے جائیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]