اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فَاَصَمَّہُمۡ وَ اَعۡمٰۤی اَبۡصَارَہُمۡ ﴿۲۳﴾
یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی۔ پس انھیں بہرا کر دیا اور ان کی آنکھیں اندھی کر دیں۔[23]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أُولَئِكَ
|
Those |
الَّذِينَ
|
(are) the ones |
لَعَنَهُمُ ل ع ن |
has cursed them لَعَنَ:خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
فَأَصَمَّهُمْ ص م م |
so He made them deaf |
وَأَعْمَى ع م ي |
and blinded اَعْمٰي:مادر زاد اندھا مترادفات .اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،
|
|
أَبْصَارَهُمْ ب ص ر |
their vision بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|