بے شک وہ لوگ جو اللہ کے رسول کے پاس اپنی آوازیں پست رکھتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے دل اللہ نے تقویٰ کے لیے آزما لیے ہیں، ان کے لیے بڑی بخشش اور بہت بڑا اجر ہے۔[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَغُضُّوۡنَ
اَصۡوَاتَہُمۡ
عِنۡدَ
رَسُوۡلِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
امۡتَحَنَ
اللّٰہُ
قُلُوۡبَہُمۡ
لِلتَّقۡوٰی
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃٌ
وَّاَجۡرٌ
عَظِیۡمٌ
بےشک
وہ جو
پست رکھتے ہیں
اپنی آوازوں کو
پاس
رسول اللہ کے
یہی وہ لوگ ہیں
جو
آزما لیے
اللہ نے
دل ان کے
تقوی کے لیے
ان کے لیے
بخشش ہے
اور اجر ہے
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یَغُضُّوۡنَ
اَصۡوَاتَہُمۡ
عِنۡدَ
رَسُوۡلِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
امۡتَحَنَ
اللّٰہُ
قُلُوۡبَہُمۡ
لِلتَّقۡوٰی
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃٌ
وَّاَجۡرٌ
عَظِیۡمٌ
یقیناً
وہ لوگ جو
پست رکھتے ہیں
اپنی آوازیں
پاس
رسول اللہ کے
یہ وہ لوگ ہیں
وہ جو
جانچ لیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
جن کے دلوں کو
تقوٰی کے لیے
ان کے لیے
مغفرت ہے
اور اجر
بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ الَّذِيْنَ
يَغُضُّوْنَ
اَصْوَاتَهُمْ
عِنْدَ
رَسُوْلِ اللّٰهِ
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
امْتَحَنَ اللّٰهُ
قُلُوْبَهُمْ
لِلتَّقْوٰى ۭ
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ
وَّاَجْرٌ عَظِيْمٌ
بیشک جو لوگ
پست رکھتے ہیں
اپنی آوازیں
نزدیک
اللہ کا رسول
یہ وہ لوگ
جو، جن
آزمایا ہے اللہ نے
ان کے دل
پرہیزگاری کیلئے
ان کیلئے مغفرت
اور اجر عظیم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]