اِنَّ الَّذِیۡنَ یُنَادُوۡنَکَ مِنۡ وَّرَآءِ الۡحُجُرٰتِ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴﴾
بے شک وہ لوگ جو تجھے دیواروں کے باہر سے آوازیں دیتے ہیں ان کے اکثر نہیں سمجھتے۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
الَّذِينَ
|
those who |
يُنَادُونَكَ ن د و |
call you |
مِنْ
|
from |
وَرَاءِ و ر ي |
behind اوري:شعلہ پیدا کرنا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|
الْحُجُرَاتِ ح ج ر |
the private chambers حجر:ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔ مترادفات .برزخ، حجر، حجز، حد،
|
|
أَكْثَرُهُمْ ك ث ر |
most of them كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
لَا
|
(do) not |
يَعْقِلُونَ ع ق ل |
understand |