اے لوگو جو ایما ن لائے ہو ! اگر تمھارے پاس کوئی فاسق کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو لاعلمی کی وجہ سے نقصان پہنچا دو، پھر جو تم نے کیا اس پر پشیمان ہو جاؤ۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنۡ
جَآءَکُمۡ
فَاسِقٌۢ
بِنَبَاٍ
فَتَبَیَّنُوۡۤا
اَنۡ
تُصِیۡبُوۡا
قَوۡمًۢا
بِجَہَالَۃٍ
فَتُصۡبِحُوۡا
عَلٰی
مَا
فَعَلۡتُمۡ
نٰدِمِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
اگر
لائے تمہارے پاس
کوئی فاسق
کسی خبر کو
تو تحقیق کرلیا کرو
کہ
ـنہـتم تکلیف پہنچاؤ
کسی قوم کو
جہالت سے
پھر تم ہو جاؤ
اوپر
اس کے جو
کیا تم نے
نادم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنۡ
جَآءَکُمۡ
فَاسِقٌۢ
بِنَبَاٍ
فَتَبَیَّنُوۡۤا
اَنۡ
تُصِیۡبُوۡا
قَوۡمًۢا
بِجَہَالَۃٍ
فَتُصۡبِحُوۡا
عَلٰی
مَا
فَعَلۡتُمۡ
نٰدِمِیۡنَ
اے
وہ لوگو جو
ایمان لائےہو
اگر
لے کر آے تمہارے پاس
کوئی فاسق
کوئی خبر
تو تحقیق کر لیا کرو
یہ کہ
تم نقصان پہنچا دو
کسی گروہ کو
لا علمی سے
پھر تم ہو جاؤ
اوپر
اس کے جو
تم نے کیا
پشیمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِنْ
جَآءَكُمْ
فَاسِقٌۢ
بِنَبَاٍ
فَتَبَيَّنُوْٓا
اَنْ تُصِيْبُوْا
قَوْمًۢا
بِجَهَالَةٍ
فَتُصْبِحُوْا
عَلٰي
مَا
فَعَلْتُمْ
نٰدِمِيْنَ
اے
جو لوگ ایمان لائے
اگر
آئے تمہارے پاس
کوئی فاسق بدکردار
خبرلے کر
تو خوب تحقیق کرلیاکرو
کہیں تم ضرر پہنچاؤ
کسی قوم کو
نادانی سے
پھر ہو
پر
جو
تم نے کیا (اپنا کیا)
نادم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]