اور جان لو کہ تم میں اللہ کا رسول ہے، اگر وہ بہت سے کاموں میں تمھارا کہا مان لے تو یقینا تم مشکل میں پڑ جاؤ اور لیکن اللہ نے تمھارے لیے ایمان کو محبوب بنا دیا اور اسے تمھارے دلوں میںمزین کر دیا اور اس نے کفر اور گناہ اور نافرمانی کو تمھارے لیے ناپسندیدہ بنا دیا، یہی لوگ ہدایت والے ہیں۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
فِیۡکُمۡ
رَسُوۡلَ
اللّٰہِ
لَوۡ
یُطِیۡعُکُمۡ
فِیۡ کَثِیۡرٍ
مِّنَ الۡاَمۡرِ
لَعَنِتُّمۡ
وَ لٰکِنَّ
اللّٰہَ
حَبَّبَ
اِلَیۡکُمُ
الۡاِیۡمَانَ
وَزَیَّنَہٗ
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
وَکَرَّہَ
اِلَیۡکُمُ
الۡکُفۡرَ
وَالۡفُسُوۡقَ
وَالۡعِصۡیَانَ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الرّٰشِدُوۡنَ
اور جان لو
بےشک
تم میں
رسول ہیں
اللہ کے
اگر
وہ کہا مانیں تمہارا
بہت سے
معاملات میں
البتہ مشکل میں پڑجاؤ تم
اور لیکن
اللہ نے
محبوب بنا دیا
تمہارے لیے
ایمان کو
اور اس نے مزین کر دیا اسے
تمہارے دلوں میں
اور اس نے ناپنسدیدہ کر دیا
تمہاری طرف
کفر
اور گناہ
اور نافرمانی کو
یہی لوگ ہیں
وہ
جو ہدایت یافتہ ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡلَمُوۡۤا
اَنَّ
فِیۡکُمۡ
رَسُوۡلَ اللّٰہِ
لَوۡ
یُطِیۡعُکُمۡ
فِیۡ کَثِیۡرٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ
لَعَنِتُّمۡ
وَ لٰکِنَّ
اللّٰہَ
حَبَّبَ اِلَیۡکُمُ
الۡاِیۡمَانَ
وَزَیَّنَہٗ
فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ
وَکَرَّہَ
اِلَیۡکُمُ
الۡکُفۡرَ
وَالۡفُسُوۡقَ
وَالۡعِصۡیَانَ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ الرّٰشِدُوۡنَ
اور جان لو
یقیناً
تم میں
اللہ کا رسول ہے
اگر
وہ تمہاری بات مان لیا کرے
بہت سے کاموں میں
تو تم مشکل میں پڑ جاؤ
اور لیکن
اللہ تعالیٰ نے
محبوب بنا دیا ہے تمہاری طرف
ایمان کو
اور اس نے زینت دی ہے اس کو
تمہارے دلوں میں
اور اس نے ناپسندیدہ بنا دیا ہے
تمہارے لیے
کفر کو
اور گناہ کو
اور نافرمانی کو
یہی لوگ
وہ ہدایت پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاعْلَمُوْٓا
اَنَّ فِيْكُمْ
رَسُوْلَ اللّٰهِ ۭ
لَوْ يُطِيْعُكُمْ
فِيْ كَثِيْرٍ
مِّنَ الْاَمْرِ
لَعَنِتُّمْ
وَلٰكِنَّ اللّٰهَ
حَبَّبَ
اِلَيْكُمُ
الْاِيْمَانَ
وَزَيَّنَهٗ
فِيْ قُلُوْبِكُمْ
وَكَرَّهَ
اِلَيْكُمُ
الْكُفْرَ
وَالْفُسُوْقَ
وَالْعِصْيَانَ ۭ
اُولٰٓئِكَ
هُمُ الرّٰشِدُوْنَ
اور جان رکھو
کہ تمہارے درمیان
اللہ کے رسول
اگر وہ تمہارا کہا مانیں
اکثر میں
کاموں سے، میں
البتہ تم ایذا میں پڑو
اور لیکن اللہ
محبت دی
تمہیں
ایمان کی
اور اسے آراستہ کردیا
تمہارے دلوں میں
اور ناپسند کردیا
تمہارے سامنے
کفر
اور گناہ
اور نافرمانی
یہی لوگ
وہ ہدایت پانیوالے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]