اور بلا شبہ یقینا ہم نے انسان کو پیدا کیا اور ہم ان چیزوں کو جانتے ہیں جن کا وسوسہ اس کا نفس ڈالتاہے اور ہم اس کی رگ جاں سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
خَلَقۡنَا
الۡاِنۡسَانَ
وَنَعۡلَمُ
مَا
تُوَسۡوِسُ
بِہٖ
نَفۡسُہٗ
وَنَحۡنُ
اَقۡرَبُ
اِلَیۡہِ
مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ
اور البتہ تحقیق
پیدا کیا ہم نے
انسان کو
اور ہم جانتے ہیں
جو
وسوسہ ڈالتا ہے
اسے
نفس اس کا
اور ہم
زیاد ہ قریب ہیں
اس کے
شہ رگ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
خَلَقۡنَا
الۡاِنۡسَانَ
وَنَعۡلَمُ
مَا
تُوَسۡوِسُ
بِہٖ
نَفۡسُہٗ
وَنَحۡنُ
اَقۡرَبُ
اِلَیۡہِ
مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ
اور بلاشبہ یقیناً
پیدا کیا ہم نے
انسان کو
اور ہم جانتے ہیں
جو
وسوسہ ڈالتا ہے
اس کا
اس کا نفس
اور ہم
زیادہ قریب ہیں
طرف اس کے
رگِ جان سے بھی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
خَلَقْنَا
الْاِنْسَانَ
وَنَعْلَمُ
مَا تُوَسْوِسُ
بِهٖ
نَفْسُهٗ ښ
وَنَحْنُ
اَقْرَبُ
اِلَيْهِ
مِنْ
حَبْلِ الْوَرِيْدِ
اور تحقیق
ہم نے پیدا کیا
انسان
اور ہم جانتے ہیں
جو وسوسے گزرتے ہیں
اس کے
اس کا جی
اور ہم
بہت قریب
اس کے
سے
رگِ گردن (جان)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]