تو وہ اللہ کی طرف سے عظیم نعمت اور فضل کے ساتھ لوٹے، انھیں کوئی برائی نہیں پہنچی اور انھوں نے اللہ کی رضا کی پیروی کی اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے۔[174]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَانۡقَلَبُوۡا
بِنِعۡمَۃٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَفَضۡلٍ
لَّمۡ
یَمۡسَسۡہُمۡ
سُوۡٓءٌ
وَّاتَّبَعُوۡا
رِضۡوَانَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
ذُوۡ فَضۡلٍ
عَظِیۡمٍ
پس وہ پلٹ آئے
ساتھ نعمت کے
اللہ کی طرف سے
اور فضل کے
نہیں
چھوا انہیں
کسی برائی (تکلیف )نے
اور انہوں نے پیروی کی
اللہ کی رضا کی
اور اللہ
فضل والا ہے
بہت بڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَانۡقَلَبُوۡا
بِنِعۡمَۃٍ
مِّنَ اللّٰہِ
وَفَضۡلٍ
لَّمۡ
یَمۡسَسۡہُمۡ
سُوۡٓءٌ
وَّاتَّبَعُوۡا
رِضۡوَانَ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ
ذُوۡ فَضۡلٍ
عَظِیۡمٍ
چنانچہ وہ پلٹے
ساتھ نعمت کے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
اور فضل کے
نہیں
پہنچی انہیں
کوئی تکلیف
اور پیروی کی انہوں نے
اللہ تعالیٰ کی رضاکی
اور اللہ تعالیٰ
فضل والا ہے
بڑے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَانْقَلَبُوْا
بِنِعْمَةٍ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَفَضْلٍ
لَّمْ يَمْسَسْھُمْ
سُوْٓءٌ
وَّاتَّبَعُوْا
رِضْوَانَ
اللّٰهِ
وَاللّٰهُ
ذُوْ فَضْلٍ
عَظِيْمٍ
پھر وہ لوٹے
نعمت کے ساتھ
سے
اللہ
اور فضل
انہیں نہیں پہنچی
کوئی برائی
اور انہوں نے پیروی کی
رضا
اللہ
اور اللہ
فضل والا
بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]