🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القمر
تَنۡزِعُ النَّاسَ ۙ کَاَنَّہُمۡ اَعۡجَازُ نَخۡلٍ مُّنۡقَعِرٍ ﴿۲۰﴾
لوگوں کو اکھاڑ پھینکتی تھی، جیسے وہ اکھڑی ہوئی کھجوروں کے تنے ہوں۔[20]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
تَنْزِعُ
ن ز ع
Plucking out
النَّاسَ
ن و س
men
كَأَنَّهُمْ
as if they (were)
أَعْجَازُ
ع ج ز
trunks
عَجُوْز:بڑھیا عورت جس کے اولاد ہونا بند ہو چکی ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
اَعْجَاز:جڑ کی زمین میں پھیلی ہوئی چھوٹی شاخیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
نَخْلٍ
ن خ ل
(of) date-palms
مُنْقَعِرٍ
ق ع ر
uprooted
اِنْقَعَرَ:انقعر بڑے بڑے درختوں جن کی جڑیں کافی گہرائی تک ہوں کی بیخ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِجْتَثَّ، اِنْقَعَرَ،