اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، وہ تمھیں اپنی رحمت سے دوہرا حصہ دے گا اور تمھارے لیے ایسی روشنی کر دے گا جس کے ذریعے تم چلتے رہو گے اور تمھیں بخش دے گا اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاٰمِنُوۡا
بِرَسُوۡلِہٖ
یُؤۡتِکُمۡ
کِفۡلَیۡنِ
مِنۡ رَّحۡمَتِہٖ
وَیَجۡعَلۡ
لَّکُمۡ
نُوۡرًا
تَمۡشُوۡنَ
بِہٖ
وَیَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
ڈرو
اللہ سے
اور ایمان لاؤ
اس کے رسول پر
وہ دے گا تمہیں
دو حصے
اپنی رحمت میں سے
اور وہ بنا دے گا
تمہارے لیے
ایک نور
تم چلو گے
ساتھ اس کے
اور وہ بخش دے گا
تمہیں
اور اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوااللّٰہَ
وَاٰمِنُوۡا
بِرَسُوۡلِہٖ
یُؤۡتِکُمۡ
کِفۡلَیۡنِ
مِنۡ رَّحۡمَتِہٖ
وَیَجۡعَلۡ
لَّکُمۡ
نُوۡرًا
تَمۡشُوۡنَ
بِہٖ
وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
تم ڈرتے رہو
اللہ تعالیٰ سے
اور تم ایمان لاؤ
اس کے رسول پر
وہ عطا کرے گا تمہیں
دوگنا حصہ
اپنی رحمت میں سے
اور وہ عطا کرے گا
تمہارے لیے
روشنی
تم چلوگے
ساتھ اس کے
اور وہ بخش دے گا تمہیں
اور اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا
اتَّقُوا اللّٰهَ
وَاٰمِنُوْا
بِرَسُوْلِهٖ
يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ
مِنْ رَّحْمَتِهٖ
وَيَجْعَلْ لَّكُمْ
نُوْرًا
تَمْشُوْنَ بِهٖ
وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۭ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو
اللہ سے ڈرو
اور ایمان لاؤ
اس کے رسول پر
دے گا تم کو دوہرا حصہ
اپنی رحمت میں سے
اور بخشے گا تم کو۔ بنا دے گا تمہارے لیے
ایک نور
تم چلو گے ساتھ اس کے
اور بخش دے گا تم کو
اور اللہ
غفور رحیم ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]