شیطان ان پر غالب آگیا، سو اس نے انھیں اللہ کی یاد بھلا دی، یہ لوگ شیطان کا گروہ ہیں۔ سن لو! یقینا شیطان کا گروہ ہی وہ لوگ ہیں جو خسارہ اٹھانے والے ہیں۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَحۡوَذَ
عَلَیۡہِمُ
الشَّیۡطٰنُ
فَاَنۡسٰہُمۡ
ذِکۡرَ
اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
حِزۡبُ
الشَّیۡطٰنِ
اَلَاۤ
اِنَّ
حِزۡبَ
الشَّیۡطٰنِ
ہُمُ
الۡخٰسِرُوۡنَ
غلبہ پا لیا
ان پر
شیطان نے
تو اس نے بھلا دیا انہیں
ذکر
اللہ کا
یہی لوگ ہیں
گروہ
شیطان کا
خبردار
بےشک
گروہ
شیطان کا
وہی ہیں
جو خسارہ پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَحۡوَذَ
عَلَیۡہِمُ
الشَّیۡطٰنُ
فَاَنۡسٰہُمۡ
ذِکۡرَ
اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
حِزۡبُ
الشَّیۡطٰنِ
اَلَاۤ
اِنَّ
حِزۡبَ
الشَّیۡطٰنِ
ہُمُ
الۡخٰسِرُوۡنَ
غالب آچکاہے
ان پر
شیطان
سواس نے بھلادی انہیں
یاد
اللہ تعالیٰ کی
یہی لوگ
گروہ ہیں
شیطانی
سن لو!
یقیناً
گروہ
شیطان کا
وہی
خسارہ پانے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِسْتَحْوَذَ
عَلَيْهِمُ
الشَّيْطٰنُ
فَاَنْسٰىهُمْ
ذِكْرَ اللّٰهِ ۭ
اُولٰٓئِكَ
حِزْبُ
الشَّيْطٰنِ ۭ
اَلَآ
اِنَّ
حِزْبَ
الشَّيْطٰنِ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
غالب آگیا
ان پر
شیطان
تو اس نے انہیں بھلادی
اللہ کی یاد
یہی لوگ
گروہ
شیطان
یاد رکھو
بیشک
گروہ
شیطان
وہی
گھاٹا پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]