جو کچھ بھی اللہ نے ان بستیوں والوں سے اپنے رسول پر لوٹایا تو وہ اللہ کے لیے اور رسول کے لیے اور قرابت دار اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافر کے لیے ہے، تاکہ وہ تم میں سے مال داروں کے درمیان ہی گردش کرنے والا نہ ہو اور رسول تمھیں جو کچھ دے تو وہ لے لو اور جس سے تمھیں روک دے تو رک جاؤ اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ بہت سخت سزا دینے والا ہے۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاۤ
اَفَآءَ
اللّٰہُ
عَلٰی رَسُوۡلِہٖ
مِنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی
فَلِلّٰہِ
وَلِلرَّسُوۡلِ
وَلِذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَابۡنِ السَّبِیۡلِ
کَیۡ لَا
یَکُوۡنَ
دُوۡلَۃًۢ
بَیۡنَ
الۡاَغۡنِیَآءِ
مِنۡکُمۡ
وَمَاۤ
اٰتٰىکُمُ
الرَّسُوۡلُ
فَخُذُوۡہُ
وَمَا
نَہٰىکُمۡ
عَنۡہُ
فَانۡتَہُوۡا
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
جو
لوٹایا
اللہ نے
اپنے رسول پر
بستی والوں میں سے
پس اللہ کے لیے ہے
اور رسول کے لیے
اور قرابت داروں کے لیے
اور یتیموں
اور مسکینوں
اور مسافروں کے لیے
تا کہ نہ
ہو وہ
گردش کرنے والا
درمیان
دولت مندوں کے
تم میں سے
اور جو
دیں تمہیں
رسول
پس لے لو اسے
اور جس چیز سے
وہ روکیں تمہیں
اس سے
پس رک جاؤ
اور ڈرو
اللہ سے
بےشک
اللہ
سخت
سزا والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَاۤ
اَفَآءَ
اللّٰہُ
عَلٰی
رَسُوۡلِہٖ
مِنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰی
فَلِلّٰہِ
وَلِلرَّسُوۡلِ
وَلِذِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنِ
وَابۡنِ السَّبِیۡلِ
کَیۡ
لَا
یَکُوۡنَ
دُوۡلَۃًۢ
بَیۡنَ الۡاَغۡنِیَآءِ
مِنۡکُمۡ
وَمَاۤ
اٰتٰىکُمُ
الرَّسُوۡلُ
فَخُذُوۡہُ
وَمَا
نَہٰىکُمۡ
عَنۡہُ
فَانۡتَہُوۡا
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
جو
لوٹادیاہے
اﷲتعالیٰ نے
اوپر
اپنے رسول کے
بستیوں والوں سے
تواﷲتعالیٰ کے لیے ہے
اوررسول کے لیے ہے
اوررشتہ داروں کے لے
اوریتیموں کے لیے
اورمسکینوں کے لیے
اورمسافروں کے لیے
تاکہ
نہ
رہے
گردش کرنے والا
درمیان مالداروں کے لیے
تم سب میں سے
اورجوکچھ
دیاتمہیں
رسول نے
تووہ لے لو
اورجس سے
روک دیاہے تمہیں
اس سے
تورک جاؤ
اورسب ڈرو
اﷲتعالیٰ سے
یقیناً
اﷲتعالیٰ
سخت
سزادینے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَآ اَفَآءَ اللّٰهُ
عَلٰي رَسُوْلِهٖ
مِنْ
اَهْلِ الْقُرٰى
فَلِلّٰهِ
وَ للرَّسُوْلِ
وَ لِذِي الْقُرْبٰى
وَالْيَتٰمٰى
وَالْمَسٰكِيْنِ
وَابْنِ السَّبِيْلِ ۙ
كَيْ لَا يَكُوْنَ
دُوْلَةًۢ
بَيْنَ
الْاَغْنِيَآءِ
مِنْكُمْ ۭ
وَمَآ اٰتٰىكُمُ
الرَّسُوْلُ
فَخُذُوْهُ ۤ
وَمَا نَهٰىكُمْ
عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ
وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭ
اِنَّ اللّٰهَ
شَدِيْدُ
الْعِقَابِ
جو دلوادے اللہ
اپنے رسول کو
سے
بستی والوں
تو اللہ کے لئے
اور رسول کے لئے
اور قرابت داروں کیلئے
اور یتیموں
اور مسکینوں
اور مسافروں
تاکہ نہ رہے
ہاتھوں ہاتھ لینا (گردش)
درمیان
مال داروں
تم میں سے تمہارے
اور جو تمہیں عطا فرمائے
رسول
تو وہ لے لو
اور جس سے تمہیں منع کرے
اس سے تم باز رہو
اور تم ڈرو اللہ سے
بیشک اللہ
سخت
سزادینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]