(یہ مال) ان محتاج گھر بار چھوڑنے والوں کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور اپنے مالوںسے نکال باہر کیے گئے۔ وہ اللہ کی طرف سے کچھ فضل اور رضا تلاش کرتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی مدد کرتے ہیں، یہی لوگ ہیں جو سچے ہیں۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلۡفُقَرَآءِ
الۡمُہٰجِرِیۡنَ
الَّذِیۡنَ
اُخۡرِجُوۡا
مِنۡ دِیَارِہِمۡ
وَاَمۡوَالِہِمۡ
یَبۡتَغُوۡنَ
فَضۡلًا
مِّنَ اللّٰہِ
وَرِضۡوَانًا
وَّیَنۡصُرُوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الصّٰدِقُوۡنَ
ـمال فےـفقراء کے لیے ہے
جو مہاجر ہیں
وہ لوگ جو
نکالے گئے
اپنے گھروں سے
اور اپنے مالوں سے
وہ چاہتے ہیں
فضل
اللہ کا
اور رضامندی
اور وہ مدد کرتے ہیں
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
یہی لوگ ہیں
وہ
جو سچے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلۡفُقَرَآءِ
الۡمُہٰجِرِیۡنَ
الَّذِیۡنَ
اُخۡرِجُوۡا
مِنۡ دِیَارِہِمۡ
وَاَمۡوَالِہِمۡ
یَبۡتَغُوۡنَ
فَضۡلًا
مِّنَ اللّٰہِ
وَرِضۡوَانًا
وَّیَنۡصُرُوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الصّٰدِقُوۡنَ
محتاجوں کے لیے
ہجرت کرنے والے
جنہیں
نکال دیاگیا
اپنے گھروں سے
اوراپنے مالوں سے
وہ چاہتے ہیں
فضل
اﷲتعالیٰ سے
اوررضا
اورمددکرتے ہیں
اﷲتعالیٰ کی
اوراس کے رسول کی
یہی
لوگ
سچے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِلْفُقَرَآءِ
الْمُهٰجِرِيْنَ
الَّذِيْنَ
اُخْرِجُوْا
مِنْ دِيَارِهِمْ
وَاَمْوَالِهِمْ
يَبْتَغُوْنَ
فَضْلًا
مِّنَ اللّٰهِ
وَرِضْوَانًا
وَّيَنْصُرُوْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ۭ
اُولٰٓئِكَ
هُمُ
الصّٰدِقُوْنَ
محتاجوں کیلئے
مہاجر (جمع)
وہ جو
نکالے گئے
اپنے گھروں سے
اور اپنے مالوں
وہ چاہتے ہیں
فضل
اللہ کا، سے
اور رضا
اور وہ مدد کرتے ہیں
اللہ کی
اور اس کے رسول
یہی لوگ
وہ
سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]