اور (ان کے لیے) جنھوں نے ان سے پہلے اس گھر میں اور ایمان میں جگہ بنا لی ہے، وہ ان سے محبت کرتے ہیں جو ہجرت کر کے ان کی طرف آئیں اور وہ اپنے سینوں میں اس چیز کی کوئی خواہش نہیں پاتے جو ان (مہاجرین) کو دی جائے اور اپنے آپ پر ترجیح دیتے ہیں، خواہ انھیں سخت حاجت ہو اور جو کوئی اپنے نفس کی حرص سے بچا لیا گیا تو وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہیں۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
تَبَوَّؤُ
الدَّارَ
وَالۡاِیۡمَانَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
یُحِبُّوۡنَ
مَنۡ
ہَاجَرَ
اِلَیۡہِمۡ
وَلَا
یَجِدُوۡنَ
فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ
حَاجَۃً
مِّمَّاۤ
اُوۡتُوۡا
وَیُؤۡثِرُوۡنَ
عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ
وَلَوۡ
کَانَ
بِہِمۡ
خَصَاصَۃٌ
وَمَنۡ
یُّوۡقَ
شُحَّ
نَفۡسِہٖ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُفۡلِحُوۡنَ
اور (نصار کے لیے بھی) جنہوں نے
جگہ بنائی
اس گھر(مدینہ)میں
اور ایمان میں
ان سے پہلے
وہ محبت رکھتے ہیں
اس سے جو
ہجرت کرے
طرف ان کے
اور نہیں
وہ پاتے
اپنے سینوں میں
کوئی حاجت
اس چیز کی جو
وہ دیئے گئے
اور وہ ترجیح دیتے ہیں
اپنے نفسوں پر
اور اگرچہ
ہو
انہیں
سخت حاجت
اور جو کوئی
بچا لیا گیا
بخل سے
اپنے نفس کے
تو یہی لوگ ہیں
وہ
جو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
تَبَوَّؤُ
الدَّارَ
وَالۡاِیۡمَانَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
یُحِبُّوۡنَ
مَنۡ
ہَاجَرَ
اِلَیۡہِمۡ
وَلَا
یَجِدُوۡنَ
فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ
حَاجَۃً
مِّمَّاۤ
اُوۡتُوۡا
وَیُؤۡثِرُوۡنَ
عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ
وَلَوۡ
کَانَ
بِہِمۡ
خَصَاصَۃٌ
وَمَنۡ
یُّوۡقَ
شُحَّ
نَفۡسِہٖ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ
اورجن لوگوں نے
جگہ بنالی
گھرمیں
اورایمان میں
ان سے پہلے
وہ محبت کرتے ہیں
جو
ہجرت کرکے آئے
ان کے پاس
اورنہیں
وہ پاتے
اپنے سینوں میں
کوئی تنگی
اس میں سے جو
انہیں دیاجاتاہے
اوروہ ترجیح دیتے ہیں
اپنے اوپر
اوراگرچہ
ہوتی ہے
ان کو
سخت ضرورت
اورجسے
بچالیاگیا
بخل سے
اس کے دل کے
تووہی لوگ
وہی فلاح پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
تَبَوَّؤُ
الدَّارَ
وَالْاِيْمَانَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
يُحِبُّوْنَ
مَنْ هَاجَرَ
اِلَيْهِمْ
وَلَا يَجِدُوْنَ
فِيْ
صُدُوْرِهِمْ
حَاجَةً
مِّمَّآ
اُوْتُوْا
وَيُؤْثِرُوْنَ
عَلٰٓي اَنْفُسِهِمْ
وَلَوْ كَانَ
بِهِمْ خَصَاصَةٌ ڵ
وَمَنْ يُّوْقَ
شُحَّ نَفْسِهٖ
فَاُولٰٓئِكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
اور جن لوگوں نے
انہوں نے قرار پکڑا
اس گھر
اور ایمان
ان سے پہلے
وہ محبت کرتے ہیں
جس نے ہجرت کی
ان کی طرف
اور وہ نہیں پاتے
میں
اپنے سینوں (دلوں)
کوئی حاجت
اس کی
دیا گیا انہیں
اور وہ اختیار کرتے ہیں
اپنی جانوں پر
اور خواہ ہو
انہیں تنگی
اور جس نے بچایا
بخل سے اپنی ذات کو
تو یہی لوگ
وہ
فلاح پانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]