اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کے مدد گار بن جاؤ، جس طرح عیسیٰ ابن مریم نے حواریوں سے کہا اللہ کی طرف میرے مدد گار کون ہیں؟ حواریوں نے کہا ہم اللہ کے مددگار ہیں۔ تو بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ ایمان لے آیا اور ایک گروہ نے کفر کیا، پھر ہم نے ان لوگوں کی جو ایمان لائے تھے، ان کے دشمنوں کے خلاف مدد کی تو وہ غالب ہوگئے ۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
کُوۡنُوۡۤا
اَنۡصَارَ
اللّٰہِ
کَمَا
قَالَ
عِیۡسَی
ابۡنُ مَرۡیَمَ
لِلۡحَوَارِیّٖنَ
مَنۡ
اَنۡصَارِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
قَالَ
الۡحَوَارِیُّوۡنَ
نَحۡنُ
اَنۡصَارُ
اللّٰہِ
فَاٰمَنَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
مِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
وَکَفَرَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
فَاَیَّدۡنَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
عَلٰی عَدُوِّہِمۡ
فَاَصۡبَحُوۡا
ظٰہِرِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
ہو جاؤ
مددگار
اللہ کے
جیسے
کہا تھا
عیسیٰ
ابن مریم نے
حواریوں سے
کون ہے
مددگار میرا
طرف اللہ کے
کہا
حواریوں نے
ہم ہیں
مددگار
اللہ کے
تو ایمان لایا
ایک گروہ
بنی اسرائیل میں سے
اور کفر کیا
ایک گروہ نے
تو قوت دی ہم نے
ان کو جو
ایمان لائے
اوپر ان کے دشمنوں کے
تو ہو گئے وہ
غالب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
کُوۡنُوۡۤا
اَنۡصَارَ
اللّٰہِ
کَمَا
قَالَ
عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ
لِلۡحَوَارِیّٖنَ
مَنۡ
اَنۡصَارِیۡۤ
اِلَی اللّٰہِ
قَالَ
الۡحَوَارِیُّوۡنَ
نَحۡنُ
اَنۡصَارُ
اللّٰہِ
فَاٰمَنَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
مِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
وَکَفَرَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
فَاَیَّدۡنَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
عَلٰی عَدُوِّہِمۡ
فَاَصۡبَحُوۡا
ظٰہِرِیۡنَ
اے
وہ لوگوجو
ایمان لائے
بن جاؤ
مددگار
اﷲتعالیٰ کے لیے
جیسے
کہا
عیسیٰ ابن مریم نے
حواریوں سے
کون ہوگا
میرامددگار
اﷲتعالیٰ کی راہ میں
کہا
حواریوں نے
ہم
مددگارہیں
اﷲتعالیٰ کے
چنانچہ ایمان لایا
ایک گروہ
بنی اسرائیل میں سے
اورکفرکیا
ایک گروہ نے
پھرہم نے مددکی
ان لوگوں کی جو
ایمان لائے
ان کے دشمن کے مقابلے میں
تووہی ہوگئے
غالب
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
كُوْنُوْٓا
اَنْصَارَ اللّٰهِ
كَمَا قَالَ
عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ
لِلْحَوَارِيّٖنَ
مَنْ اَنْصَارِيْٓ
اِلَى اللّٰهِ
قَالَ الْحَوَارِيُّوْنَ
نَحْنُ
اَنْصَارُ اللّٰهِ
فَاٰمَنَتْ طَّآئِفَةٌ
مِّنْۢ بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
وَكَفَرَتْ طَّآئِفَةٌ
فَاَيَّدْنَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
عَلٰي
عَدُوِّهِمْ
فَاَصْبَحُوْا
ظٰهِرِيْنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو
ہوجاؤ
اللہ کے مددگار
جیسے کہا تھا
عیسیٰ ابن مریم نے
حواریوں سے
کون میرا مددگار ہوگا
اللہ کی طرف
حواریوں نے کہا
ہم ہیں
اللہ کے مددگار
تو ایمان لایا ایک گروہ
بنی اسرائیل میں سے
اور انکار کردیا ایک گروہ نے
تو تائید کی ہم نے۔ مدد کی ہم نے
ان لوگوں کی جو ایمان لائے
اوپر
ان کے دشمنوں کے
تو ہوگئے وہ
غالب آنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]