اور عمران کی بیٹی مریم کی (مثال دی ہے) جس نے اپنی شرم گاہ کی حفاظت کی تو ہم نے اس میں اپنی ایک روح پھونک دی اور اس نے اپنے رب کی باتوں کی اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت کرنے والوں میں سے تھی۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَرۡیَمَ
ابۡنَتَ
عِمۡرٰنَ
الَّتِیۡۤ
اَحۡصَنَتۡ
فَرۡجَہَا
فَنَفَخۡنَا
فِیۡہِ
مِنۡ رُّوۡحِنَا
وَصَدَّقَتۡ
بِکَلِمٰتِ
رَبِّہَا
وَکُتُبِہٖ
وَکَانَتۡ
مِنَ الۡقٰنِتِیۡنَ
اور مریم
بیٹی
عمران کی
وہ جس نے
محفوظ رکھا
اپنی شرمگاہ کو
تو پھونک دیا ہم نے
اس میں
اپنی روح سے
اور اس نے تصدیق کی
کلمات کی
اپنے رب کے
اور اس کی کتابوں کی
اور تھی وہ
فرماں برداروں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَرۡیَمَ
ابۡنَتَ عِمۡرٰنَ
الَّتِیۡۤ
اَحۡصَنَتۡ
فَرۡجَہَا
فَنَفَخۡنَا
فِیۡہِ
مِنۡ رُّوۡحِنَا
وَصَدَّقَتۡ
بِکَلِمٰتِ
رَبِّہَا
وَکُتُبِہٖ
وَکَانَتۡ
مِنَ الۡقٰنِتِیۡنَ
اور مریم
عمران کی بیٹی
وہ جس نے
حفاظت کی
اپنی شرم گاہ کی
تو ہم نے پھونک دی
اس میں
اپنی روح سے
اور اس نے تصدیق کی
باتوں کی
اپنے رب کی
اور اس کی کتابوں کی
اور وہ تھی
فرماں برداروں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَرْيَمَ
ابْنَتَ عِمْرٰنَ
الَّتِيْٓ اَحْصَنَتْ
فَرْجَهَا
فَنَفَخْنَا
فِيْهِ
مِنْ رُّوْحِنَا
وَصَدَّقَتْ
بِكَلِمٰتِ
رَبِّهَا
وَكُتُبِهٖ
وَكَانَتْ
مِنَ الْقٰنِتِيْنَ
اور مریم
بیٹی عمران کی
وہ جس نے حفاظت کی
اپنی شرم گاہ کی
تو پھونک دیا ہم نے
اس میں
اپنی روح سے
اور اس نے تصدیق کی
کلمات کی
اپنے رب کے
اور اس کی کتابوں کی
اور تھی وہ
فرماں بردار لوگوں میں سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]