اور اس چیز کی تمنا نہ کرو جس میں اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے، مردوں کے لیے اس میں سے ایک حصہ ہے، جو انھوں نے محنت سے کمایا اور عورتوں کے لیے اس میں سے ایک حصہ ہے، جو انھوں نے محنت سے کمایا اور اللہ سے اس کے فضل میں سے حصہ مانگو۔ بے شک اللہ ہمیشہ سے ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَتَمَنَّوۡا
مَا
فَضَّلَ
اللّٰہُ
بِہٖ
بَعۡضَکُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
لِلرِّجَالِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
اکۡتَسَبُوۡا
وَ لِلنِّسَآءِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
اکۡتَسَبۡنَ
وَسۡئَلُوا
اللّٰہَ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمًا
اور نہ
تم تمنا کرو
اس کی جو
فضیلت دی
اللہ تعالی نے
ساتھ اس کے
تمہارے بغض کو
بعض پر
مردوں کے لیے
ایک حصہ
اس میں سے جو
انہوں نے کمایا
اور عورتوں کے لیے ہے
ایک حصہ
اس میں سے جو
انہوں نے کمایا
اور سوال کرو
اللہ سے
اس کے فضل کا
بےشک
اللہ تعالی
ہے
ہر
چیز کو
خوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَتَمَنَّوۡا
مَا
فَضَّلَ
اللّٰہُ
بِہٖ
بَعۡضَکُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
لِلرِّجَالِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
اکۡتَسَبُوۡا
وَ لِلنِّسَآءِ
نَصِیۡبٌ
مِّمَّا
اکۡتَسَبۡنَ
وَسۡئَلُوا
اللّٰہَ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
بِکُلِّ شَیۡءٍ
عَلِیۡمًا
اور نہ تم تمنا کرو
اس کی جو
فضیلت دی
اللہ تعالیٰ نے
ساتھ اس کے
تم میں سے بعض کو
بعض پر
مَردوں کےلیے
ایک حصہ ہے
اس میں سے جو
انہوں نے محنت سے کمایا
اور عورتوں کے لیے
ایک حصہ ہے
اس میں سے جو
انہوں نے محنت سے کمایا
اور تم سوال کرو
اللہ تعالیٰ سے
اس کے فضل کا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
۔(ہمیشہ سے)ہے
ساتھ ہر چیز کے
خوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا
تَتَمَنَّوْا
مَا فَضَّلَ
اللّٰهُ
بِهٖ
بَعْضَكُمْ
عَلٰي
بَعْضٍ
لِلرِّجَالِ
نَصِيْبٌ
مِّمَّا
اكْتَسَبُوْا
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِيْبٌ
مِّمَّا
اكْتَسَبْنَ
وَسْئَلُوا
اللّٰهَ
مِنْ فَضْلِهٖ
اِنَّ اللّٰهَ
كَانَ
بِكُلِّ
شَيْءٍ
عَلِيْمًا
اور نہ
آرزو کرو
جو بڑائی دی
اللہ
اس سے
تم میں سے بعض
پر
بعض
مردوں کے لیے
حصہ
اس سے جو
انہوں نے کمایا (اعمال)
اور عورتوں کے لیے
حصہ
اس سے جو
انہوں نے کمایا (ان کے عمل)
اور سوال کرو (مانگو)
اللہ
اس کے فضل سے
بیشک اللہ
ہے
ہر
چیز
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]