کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھیں کتاب کا ایک حصہ دیا گیا، وہ بتوں اور باطل معبود پر ایمان لاتے ہیں اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے متعلق کہتے ہیں کہ یہ ان سے زیادہ سیدھے راستے پر ہیں جو ایمان لائے ہیں۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوۡا
نَصِیۡبًا
مِّنَ الۡکِتٰبِ
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِالۡجِبۡتِ
وَ الطَّاغُوۡتِ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
لِلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
ہٰۤؤُلَآءِ
اَہۡدٰی
مِنَ الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
سَبِیۡلًا
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف ان کے جو
دیے گئے
ایک حصہ
کتاب میں سے
وہ ایمان لاتے ہیں
ساتھ جبت (جادو)
اور طاغوت (شیطان کے)
اور وہ کہتے ہیں
ان کے لیے جنہوں نے
کفر کیا
یہ لوگ
زیادہ ہدایت یافتہ ہیں
ان سے جو
ایمان لائے
راستے کے اعتبار سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوۡا
نَصِیۡبًا
مِّنَ الۡکِتٰبِ
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِالۡجِبۡتِ
وَ الطَّاغُوۡتِ
وَیَقُوۡلُوۡنَ
لِلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
ہٰۤؤُلَآءِ
اَہۡدٰی
مِنَ الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
سَبِیۡلًا
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
ان لوگوں کی طرف جو
وہ دئیے گئے
ایک حصہ
کتاب میں سے
وہ ایمان رکھتے ہیں
بتوں پر
اور باطل معبود پر
اور وہ کہتے ہیں
ان لوگوں کے لیے
جنہوں نے کفر کیا
یہ لوگ
زیادہ ہدایت پر ہیں
اُن لوگوں سے جو
ایمان لائے
راستے کے لحاظ سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اِلَى
الَّذِيْنَ
اُوْتُوْا
نَصِيْبًا
مِّنَ
الْكِتٰبِ
يُؤْمِنُوْنَ
بِالْجِبْتِ
وَالطَّاغُوْتِ
وَيَقُوْلُوْنَ
لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْا
هٰٓؤُلَآءِ
اَهْدٰى
مِنَ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
سَبِيْلًا
کیا تم نے نہیں دیکھا
طرف (کو)
وہ لوگ جو
دیا گیا
ایک حصہ
سے
کتاب
وہ مانتے ہیں
بت (جمع)
اور سرکش (شیطان)
اور کہتے ہیں
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
یہ لوگ
راہ راست پر
سے
جو لوگ ایمان لائے (مومن)
راہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]