🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القيامة
فَجَعَلَ مِنۡہُ الزَّوۡجَیۡنِ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰی ﴿ؕ۳۹﴾
پھر اس نے اس سے دو قسمیں نر اور مادہ بنائیں۔[39]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَجَعَلَ
ج ع ل
Then made
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
مِنْهُ
of him
الزَّوْجَيْنِ
ز و ج
two kinds
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
الذَّكَرَ
ذ ك ر
(the) male
وَالْأُنْثَى
أ ن ث
and the female