اِنَّ یَوۡمَ الۡفَصۡلِ کَانَ مِیۡقَاتًا ﴿ۙ۱۷﴾
یقینا فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے۔[17]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
يَوْمَ ي و م |
(the) Day |
الْفَصْلِ ف ص ل |
(of) the Judgment فَصَلَ:کسی مقام سے روانہ ہو جانا مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| فَصَّلَ:کوئی بات ترتیب وار اور الگ الگ کر کے بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
كَانَ ك و ن |
is مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِيقَاتًا و ق ت |
an appointed time [مصباح القرآن] وقت، اوقات، میقات |