یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ فَتَاۡتُوۡنَ اَفۡوَاجًا ﴿ۙ۱۸﴾
جس دن صور میں پھونکا جائے گا، تو تم فوج در فوج چلے آؤ گے۔[18]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَوْمَ ي و م |
(The) Day |
يُنْفَخُ ن ف خ |
(in which) shall be blown |
فِي
|
in |
الصُّورِ ص و ر |
the trumpet [مصباح القرآن] صور اسرافیل |
فَتَأْتُونَ أ ت ي |
and you will come forth اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
أَفْوَاجًا ف و ج |
(in) crowds [مصباح القرآن] فوج، افواج |