ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّہٖ مَاٰبًا ﴿۳۹﴾
یہی دن ہے جو حق ہے، پس جو چاہے اپنے رب کی طرف لوٹنے کی جگہ بنا لے۔[39]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ذَلِكَ
|
That |
الْيَوْمُ ي و م |
(is) the Day |
الْحَقُّ ح ق ق |
the True |
فَمَنْ
|
So whoever |
شَاءَ ش ي أ |
wills |
اتَّخَذَ أ خ ذ |
let him take اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
إِلَى
|
towards [مصباح القرآن] مکتوب الیہ، رجوع الی اللہ |
رَبِّهِ ر ب ب |
his Lord |
مَآبًا أ و ب |
a return |