بلاشبہ ہم نے تمھیں ایک ایسے عذاب سے ڈرا دیا ہے جو قریب ہے، جس دن آدمی دیکھ لے گا جو اس کے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا اور کافر کہے گا اے کاش کہ میں مٹی ہوتا۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡذَرۡنٰکُمۡ
عَذَابًا
قَرِیۡبًا
یَّوۡمَ
یَنۡظُرُ
الۡمَرۡءُ
مَا
قَدَّمَتۡ
یَدٰہُ
وَیَقُوۡلُ
الۡکٰفِرُ
یٰلَیۡتَنِیۡ
کُنۡتُ
تُرٰبًا
بے شک ہم
ڈرادیا ہے ہم نے تمہیں
عذاب سے
قریب کے
جس دن
دیکھے گا
انسان
جو
آگے بھیجا
اس کے دونوں ہاتھوں نے
اور کہے گا
کافر
اے کاش کہ میں
ہوتا میں
مٹی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡذَرۡنٰکُمۡ
عَذَابًا
قَرِیۡبًا
یَّوۡمَ
یَنۡظُرُ
الۡمَرۡءُ
مَا
قَدَّمَتۡ
یَدٰہُ
وَیَقُوۡلُ
الۡکٰفِرُ
یٰلَیۡتَنِیۡ
کُنۡتُ
تُرٰبًا
یقیناً ہم نے
خبر دارکردیا تمہیں
اس عذاب سے
جوقریب ہی ہے
جس دن
دیکھ لے گا
آدمی
جو
آگے بھیجا
اس کے ہاتھوں نے
اور کہے گا
کافر
اےکاش کہ میں
ہو تا
مٹی
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّآ اَنْذَرْنٰكُمْ
عَذَابًا قَرِيْبًا ڄ
يَّوْمَ يَنْظُرُ
الْمَرْءُ
مَا قَدَّمَتْ يَدٰهُ
وَيَقُوْلُ الْكٰفِرُ
يٰلَيْتَنِيْ
كُنْتُ تُرٰبًا
بیشک ہم نے، خبردار کیا ہم نے تم کو
قریبی عذاب سے
جس دن دیکھے گا
انسان
جو آگے بھیجا اس کے دونوں ہاتھوں نے
اور کہے گا کافر
اے کاش کہ میں
میں ہوتا مٹی/خاک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔