🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النازعات
قَالُوۡا تِلۡکَ اِذًا کَرَّۃٌ خَاسِرَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
انھوں نے کہا یہ تو اس وقت خسارے والا لوٹنا ہو گا۔[12]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَالُوا
ق و ل
They say
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
تِلْكَ
This
إِذًا
then
كَرَّةٌ
ك ر ر
(would be) a return
كَرَّةً:بمعنی ایک بار پھر مکرّر وہی کام کرنا ، دوبارہ سے زیادہ کرنے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَرَّةً، كَرَّةً، تَارَةً،
خَاسِرَةٌ
خ س ر
losing